نتائج تلاش

  1. اپلو ٹپلو

    رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کی دعا

    اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّیْ مِنْ کُلِّ ذَنْبٍ وَاَتُوْبُ اِلَيْهِ
  2. اپلو ٹپلو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ تعارف کے زمر کا رخ کس طرف ہے؟ ۔۔ اصل میں ابھی میں کچھ سمجھ نہی پایا کہ یہ تعارف اتنا ضروری کیوں ہیں۔۔ کچھ لوگ گم نامی سے نکلنے کے عادی نہی ہوتے ۔۔ :-P
  3. اپلو ٹپلو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ لہجہ، یہ عداوت، یہ طرزِ محبت تمہارا سمجھ پاؤں تو اُلجھ جاؤں، نہ سمجھ پاؤں تو بکھر جاؤں
  4. اپلو ٹپلو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ اداس اداس پھرنا یہ کسی سے کچھ نہ کہنا یونہی بے سبب نہیں ہے کوئی حادثہ ہوا ہوگا
  5. اپلو ٹپلو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ انشاء اللہ
  6. اپلو ٹپلو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    بہت شکریہ شمشاد صاحب۔۔ میرا نام عبد اللہ یوسف ھے ۔۔ آج کل ایک پروجیکٹ پر موزمبیق میں ہوں ۔۔ ویسے لاھور سے تعلق ھے ۔فیس بک پر کافی لوگ جانتے ہیں۔۔ ایک شعر کی تلاش نے مجھے اردو محفل پہنچادیا ۔۔ خیر میری خوش نصیبی کہ آپ جیسی ہستیوں سے ملنے کا موقعہ مل گیا :)
  7. اپلو ٹپلو

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اپنے بالوں کی سفیدی پہ سہم جاتا ہوں زندگی اب تیری رفتار سے ڈر لگتا ہے
Top