ہمارے حساب کتاب میں جو ہم سے غلطی ہوئی اس پر ہم شمشاد لالہ سے معذرت خواہ ہیں اور ناعمہ لالہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے تصحیح کر دی۔ ہماری طرف سے سالگرہ اور سنچری مبارک ہو۔
ناعمہ لالہ کی پوسٹوں کی بھرمار سے اندازہ ہوتا ہے کہ شمشاد لالہ کے بوڑھے ہونے کی سب سے زیادہ خوشی ناعمہ کو ہو رہی ہے۔