نتائج تلاش

  1. وقار عباسی

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    سب اپنی اپنی بولیاں بولے جا رہے ہیں ، کوئی یہ تو بتائے کے کلاس کب شروع ہوگی
  2. وقار عباسی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ اللہ آپ سب لوگوں کو اپنی امان میں رکھے آمین
  3. وقار عباسی

    انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز

    انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز یقینا ایک اچھا تحقیقی ادارہ ہے ، کاش کے ہمارے حکومتی ادارے اس کی مشاورت سے فائدہ اٹھائیں ۔ اللہ تعالیٰ پروفیسر خورشید صاحب کو صحت اور عافیت عطا فرمائے آمین
  4. وقار عباسی

    تفہیم القرآن کا ترجمہ "ذکر" میں

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ، جو لنک آپ نے دیا ہے وہ یہاں اوپن نہیں ہو رہا ، کیا کوئی اور لنک ہے ترجمہ ڈونلوڈ کرنے کے لئے اگر ہو تو لنک بھیج دیں
  5. وقار عباسی

    قرآن مجید مع تفسیر سوفٹوئر

    بنانے والے اور شئیر کرنے والے کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  6. وقار عباسی

    تاسف اجتماعی دعا کی درخواست برائے محفلین و متعلقین

    اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، اور صحت عطا فرماتے آمین
Top