نتائج تلاش

  1. منتظر مہدی

    تعارف منتظر مہدی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    آپ سب احباب کے پر خلوص خوش آمدید کا بہت بہت شکریہ ۔ شمشاد بھائی جی ہاں سویڈن کے اکثر علاقوں میں آجکل خوب برف پڑ رہی ہے مگر خوش قسمتی سے میں جس شہر میں سکونت پذیر ہوں وہاں موسم قدرے بہتر اور بہ نسبت باقی سویڈن کےگرم ہے ۔ یہاں برفباری ہو بھی تو اسکے چند گھنٹوں میں بارش ہو جاتی ہے اور سب برف کو...
  2. منتظر مہدی

    تعارف منتظر مہدی صاحب کو اردو محفل میں خوش آمدید

    بہت شکریہ انیس اور مغل بھائی- میرا تعلق اسلام آباد سے ہے لیکن بوجہ اعلی تعلیم گزشتہ دو برس سے سویڈن میں مقیم ہوں، اور آجکل یہاں سویڈن میں ہی سوفٹویر انجینیر کی نوکری تلاش کر رہا ہوں - محفل کو جوائن کرنے کی بنیادی وجہ اردو زبان سے محبت ہے اگرچہ میرا پس منظر بالکل بھی ادبی نہیں ہے - سب سے پہلے اس...
Top