نتائج تلاش

  1. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    بھائی جان اردو لکھنا چاہتے ہیں تب ہی انسٹال کیا۔۔۔۔ میرا کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ کچھ ممزر ایسے ہیں جو بیرونی ملک سے رجسٹر ہوتے ہیں اُن کو اردو لکھنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔
  2. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    بھائی میں نے کیا تھا یہ پر اس سے اردو بلکل ختم ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔ میں یہ چاہتا ہوں کہ ایسے ہو کہ ڈیفالیٹ انگلش ہو پر جو اردو لکھنا چاہے وہ ایڈیٹر بٹن سے تبدیل کر سکے۔۔۔۔۔۔
  3. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    اچھا بھائی میں نیا کروم انسٹال کر کے چیک کریا ہوں میں وندڈوز سیون استعمال کر رہا ہوں۔۔۔۔۔ اور جو لنک آپ نے دیا تھا وہ میں نے چیک کیا۔۔۔ (var urdueditor_lang = 0; // 1: Urdu, 0: English اس کو کہاں سے تبدیل کرنا ہو گا؟؟
  4. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    اچھا بھائی میں چیک کرتا ہوں آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔ بھائی لیکن میرے پاس ابھی بھی کروم میں کام نہیں کر رہا :(
  5. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    بھائی یہ یو آریل ہے http://www.pakistanipoint.com/index.php ایک اور بات پوچھنی تھی کیا ہم کویئک رپلائے میں ڈیفالیٹ لیگونج انگلش نہیں رکھ سکتے؟؟ کیونکہ اکثر نیو ممبرز جن کو اردو لکھنی نہیں آتی اُن کے لئے مسئلہ ہوتا ہے۔۔۔۔ مہربانی کر کے اس بارے میں بھی کچھ بتائیں۔۔۔۔
  6. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    بھائی ایک اور مسئلہ بھی ہے۔۔۔۔ جب لکھوں تو دائیں طرف آتا ہے پر جب پوسٹ کروں تو بائیں طرف آ جاتا ہے خود ہی۔۔۔۔
  7. ش

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4.1.6 کےلیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    السلام علیکم نبیل بھائی میں نے آج ہی آپ کا موڈ انسٹال کیا ہے وی بلیٹن ڈاٹ آرگ سے ڈائولوڈ کیا۔۔۔۔ سب زبردست ہے۔۔۔۔بس صرف گوگل کروم پر نہیں چل رہا :(
Top