نتائج تلاش

  1. ا

    یہ بھی تو بچے ہیں - اِبنِ اُمید

    ★★★★★★★★★★★★ کبھی تو فرصت کے موسموں میں کسی بڑے شہر کی نکڑ پہ کچی بستی کے سہمے سہمے ننھے بچوں کے چہرے پڑھنا کہ جن کے ننگے بدن نجانے کتنی ہی خنک رتوں کو لباس کر کے پہن چکے ہیں معصوم سے ہاتھ، پھول چہرے کھلونے روٹی کے مانگتے ہیں زرد موسم نجانے کتنی بہاریں اُن کی نگل چکے ہیں کئی تو ہیں...
  2. ا

    کوئی تو ہو ناں۔۔۔

    __________ کوئی تو بولے کہ ہم کو اپنی سماعتوں پہ یقین اَب کے نہیں رہا ھے غنیم بازیگروں نے ایسے ھے جھوٹ کا یاں رواج ڈالا کہ سچ بھی ڈر کے سہم گیا ھے کوئی تواُٹھے کہ سچ کی حُرمت کی پاسبانی کا علم لے کر خاموش شہروں کو پھر جگائے کہ آس دیپک کی لَو کو اپنے حصار میں لے غریب آنکھوں میں صبحِ...
  3. ا

    یہ سانسوں کے رشتے بھی نبھائے نہیں جاتے

    --------------------------------------------------------------------------------- یہ سانسوں کے رشتے بھی نبھائے نہیں جاتے اب ناز یہ لاشے کے اُٹھائے نہیں جاتے کچھ لوگ زمانے میں، موزوں ہی نہیں ہوتے اندازِ جہاں اُن کو سکھائے نہیں جاتے! زَردار ہی آدابِ حکومت سے ہیں واقف عوام سے سردار...
  4. ا

    اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا

    ------------------------------------------------------------------------------ اس گھٹن کے عالم میں، حق نہیں نہاں رکھنا لب اگر سلے بھی ہوں، جاری یہ بیاں رکھنا تم فقط ہی لفظوں کے، بت نہیں کھڑے کرنا ایک سچ ہنر کرنا، حرف حرف جاں رکھنا ہم کو تو نہیں آتے، طور بزم شاہی کے جرم ہوگیا دیکھو، منہ...
Top