نتائج تلاش

  1. ا

    السلام علیکم

    السلام علیکم مجھے کچھ رہنمائی درکا ر ہے ۔پلیز مدد فرمائیں۔ ہندوستان میں حال ہی الغزالی اسلامک فورم شروع کیا ۔جو مائی بی بی اسکرپٹ ہر ہے۔چند دن سے خوکار اردو لینگویج میں کچھ پرابلم ہے یعنی بغیر ونڈو لینگویج بدلے نہ لاگن ہو سکتے ہیں اور نہ ہی ٹیکس باکس میں لکھ سکتے ہیں ۔الغزالی اراکین کی ڈھیروں...
  2. ا

    تعارف نک نام غزالی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ناکارہ کا نک نام غزالی ہے ۔ہندوستان کا باسی ہوں۔ حال میں الغزالی اسلامک فورم شروع کیا ہے ۔جناب الف عین کے توسط سے حاضر خدمت ہوا ہوں۔استفسار پر مزید سوالوں کے جواب دیئے جا سکتے ہیں۔ہوں۔احباب سے دعا کی درخواست ہے۔ والسلام
Top