نتائج تلاش

  1. ذ

    ریاضی کی آسان تدریس

    شکریہ میم نون صاحب ! (اس لنک کا )۔ لیکن میں یہ سب ٹرائے کر چکا ہوں ( افسوس تو یہ ہے مجھے میری ہاڈ ڈسک کے دوسرے پارٹ کہیں اور سے مل نہیں پائے ورنہ میں خود بھی اس کو ریکور کر سکتا تھا ۔
  2. ذ

    ریاضی کی آسان تدریس

    السلامُ علیکم ! ساتھیوں ! ایک ڈیڑھ ہفتے سے غیر حاضر رہا۔ اصل وجہ بہت ہی خطرناک رہی۔ میری سیمسنگ کی ہارڈ ڈسک مکمل طور پر کرپٹ ہوگئی ہے۔ سارا ڈاٹا لاس ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔! میں نے اس میں بت کچھ مواد ڈال رکھا تھا ۔ ہم بندوں کے ہاتھ پیر ٹوٹ جاتے ہیں جب ایسا کوئی نقصان ہوجاتا ہے ۔ اب پھر سے سب کچھ نیا کرنا...
  3. ذ

    ریاضی کی آسان تدریس

    :battingeyelashes:جلد ہی اپنے پاس موجود کچھ مواد اس موضوع پر ڈالوں گا ۔ (انشا اللہ العظیم):battingeyelashes:
  4. ذ

    ریاضی کی آسان تدریس

    آپ کی گذارش بجا ہے ۔ گو کہ میں اس محفل میں نیا ہوں اس لیے بہت سی باتوںسے واقف نہیں ۔ دھیرے دھیرے سب معلوم ہوجائےگا ۔
  5. ذ

    گوگل ایڈسینس

    :noxxx:کیا کوئی بندہ بتائے گا کہ بلاگ کس طرح بناتے ہیں؟:nailbiting:
  6. ذ

    فلیش مفت فلیش (.fla ) فائلز

    کیا کوئی بندہ کیلک کی طرح کا کوئی دوسرا سافٹ ویئر جانتا ہے؟ اگر ہے تو براہِ مہربانی لنک دیں ۔
  7. ذ

    ریاضی کی آسان تدریس

    اس موضوع میں ہم ہمارے اردو داں بچوں کے لیے ریضی جیسے مشکل لگنے والے مضمون سے متعلق تدریس کو آسان کرنے کے چند شارٹ کٹ پر بحث کریں گے ۔ کمپی ٹیٹیو اگزام میں ( جیسے اسکالرشپ وغیرہ) بچے کم وقت میں زیادہ پڑھائی کیسے کریں وغیرہ موضوعات پر بھی بحث کریں گے۔
  8. ذ

    برادرم اسلم (مناف) بھائی! اسلامُ علیکم ! آج آپکے ساتھ بات ہوئی تھی۔ ہارڈ ڈسک کے متلق پوچھا...

    برادرم اسلم (مناف) بھائی! اسلامُ علیکم ! آج آپکے ساتھ بات ہوئی تھی۔ ہارڈ ڈسک کے متلق پوچھا رہنمائی کرنے کا شکریہ ۔ दादा बहोत बिजि तो नहि؟
Top