نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    آنائی کے آدم خور وحشی (مقبول جہانگیر)

    بھائی انیس، یہ فرمائیے، آنائی کے آدم خور وحشی، کا مصنف کون ہے ؟ ٹان شچلنگ یا ٹام شچلنگ ؟
  2. راشد اشرف

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی، 23 جون 2013

    عرض و سماع، زندہ کتابیں کے تحت جولائی 2021 میں فضلی سنز کراچی سے شائع کردی گئی ہے
  3. راشد اشرف

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    آپ کو لنک بھیج دیا ہے۔ فلکر کا لنک ہے، فعال ہے، اگر پھر بھی مسئلہ درپیش ہو تو ای میل پر رابطہ کرلیجیے گا غالبا یہاں ای میل درج کرنا ممنوع ہے ?
  4. راشد اشرف

    آہ قیصر تمکین ۔۔۔ مدتوں رویا کریں گے ۔۔۔

    میں اسے قیصر تمکین مرحوم کی آپ بیتی میں شامل کرنا چاہتا ہوں
  5. راشد اشرف

    آہ قیصر تمکین ۔۔۔ مدتوں رویا کریں گے ۔۔۔

    کیا یہ حیدر طباطبائی صاحب کی تحریر ہے ?
  6. راشد اشرف

    زندہ کتابیں میں شائع شدہ بھارتی کتب (آپ بیتیاں، خاکے وغیرہ)

    تازہ ترین فہرست: 20 جون 2021 1۔ بزم داغ،مولانا احسن مارہروی کی داغ کی صحبت میں گزرے چار برسوں کی یادداشتیں 2۔ موسیقار اعظم نوشاد کی آپ بیتی 3۔ کوچہ قاتل، آپ بیتی، رام لعل 4۔ مشاہدات، آپ بیتی، ہوش بلگرامی 5۔ پیر سابر متی، یادداشتیں 6۔ سحر ہونے تک، آپ بیتی، آغا جانی کاشمیری 7۔ ترقی پسند تحریک...
  7. راشد اشرف

    آنائی کے شیر انسان

    شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں کی پانچویں جلد میں اس کتاب سے 4 کہانیاں شامل کررہا ہوں
  8. راشد اشرف

    زندہ کتابیں میں شائع شدہ بھارتی کتب (آپ بیتیاں، خاکے وغیرہ)

    کمپوزنگ اور پروف کے جان لیوا مسائل سے پہلو تہی کرتے ہوئے زیادہ تر کتابیں پروفیشنل اسکینگ کے بعد Copy to copy طریقہ کار سے ڈیجیٹل پرنٹنگ کے تحت شائع کی گئی ہیں۔
  9. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

    بہت شکریہ جناب تصدیق ہوگئی. خوش رہیں
  10. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

    30 نومبر، اب سے چند گھنٹے پیشتر میں نے ہی اردو وکی پیڈیا پر درج کی ہے، اس سے قبل وہاں صرف 2008 لکھا تھا۔ اس کے مستند ہونے نہ ہونے میں کچھ ابہام ہے۔ جو سروش مرحوم کی صاحب زادی کا جواب آتے ہی دور ہوجائے گا خیال آیا، اس دوران عبید صاحب سے دریافت کرلیا جائے۔ :mean:
  11. راشد اشرف

    فہرست زندہ کتابیں سلسلہ-مئی 2021 تک

    پبلشر: 1۔ اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی 2۔ فضلی سنز، اردو بازار کراچی
  12. راشد اشرف

    فہرست زندہ کتابیں سلسلہ-مئی 2021 تک

    1۔بزم داغ (یادداشتیں )، احسن مارہروی و رفیق مارہروی (انڈین کتاب) 2 اور 3۔( ایک جلد میں) ۔لندن سے آداب عرض /دیس سے باہر، آغا محمد اشرف 4۔نوشاد (موسیقارِ اعظم) کی ازحد دلچسپ خودنوشت (انڈین کتاب) 5۔یاران ِ نجد ۔مقبول جہانگیر کے تحریر کردہ شخصی خاکے 6۔کیا قافلہ جاتا ہے۔ شخصی خاکے،...
  13. راشد اشرف

    زندہ کتابیں میں شائع شدہ بھارتی کتب (آپ بیتیاں، خاکے وغیرہ)

    ایک صاحب نے استفسار کیا، زندہ کتابیں میں کل کتنی بھارتی کتب شائع ہوچکی ہیں۔ صاحبو! "‘ زندہ کتابیں‘‘ کے تحت گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں شائع ہونے والی بھارتی کتابوں (آپ بیتیاں و خاکے) . کی تفصیل پیش خدمت ہے، تادم تحریر (11 مئی 2021) ان کی تعداد 43 ہوچکی ہے, جبکہ چند مزید آپ بیتیاں زیر ترتیب ہیں...
  14. راشد اشرف

    زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 132 : وشواناتھ طاؤس کے فلمی و ادبی مضامین

    زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 132 وشواناتھ طاؤس کے فلمی و ادبی مضامین (تقسیم سے قبل اور کچھ بعد کے) ناشر: اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی ---- سرورق: ---- بھارت میں فلم کے موضوع پر انگریزی زبان میں بے شمار کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔یہ سلسلہ ہر دور میں جاری رہا ہے۔ مگر اردو زبان میں مستند کتابوں کی تعداد...
  15. راشد اشرف

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016

    بہت شکریہ زندہ کتابیں کے تحت شائع ہوئے اس نمبر میں علی سفیان آفاقی مرحوم کی آپ بیتی خصوصی طور پر شامل کی گئی ہے۔ دستاویز کا آپ بیتی نمبر 892 صفحات پر مشتمل ہے
  16. راشد اشرف

    آہ رفعت سروش

    عبید صاحب، رفعت سروش کی درست تاریخ وفات کیا ہے ?
  17. راشد اشرف

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016

    دستاویز اب زندہ کتابیں میں شائع ہوگیا ہے، تفصیل ملاحظہ کیجیے:
  18. راشد اشرف

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے

    شکریہ جناب یہ کتاب "زندہ کتابیں" میں اشاعت کے لیے دے دی ہے. جلد شائع ہوجائے گی.
Top