نتائج تلاش

  1. عثمان

    اندرون اٹلانٹا

    درست تجزیہ ہے۔ شہروں کے مقامی تلفظ کو عموماً نرم/سہل کر لیا جاتا ہے باوجود اس کے کہ لغت میں اس کا معیاری تلفظ کچھ اور ہو۔ حتی کہ لاہور شہر نام کے مقامی تلفظ پنجابی کے زیر اثر ہونے کے باعث لغت کے معیار ی تلفظ سے مختلف ہیں۔
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلئے کوئی نہیں۔ اسی بہانے اس دھاگے میں کچھ ہلچل رہے گی۔
  3. عثمان

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید کس ادارے میں تدریس سے وابستہ ہیں؟
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ اپنا تعارفی دھاگہ کیوں مقفل کروا لیا آپ نے۔
  5. عثمان

    Imran Khan’s Resurrection

    اچھا تجزیہ ہے۔
  6. عثمان

    خزاں میں مونٹریال

    بہت خوب، کینیڈا میں خوش آمدید مونٹریال میں تو محض ایک ویک اینڈ ہی رہا۔ کیوبک سٹی اور گردونواح میں اگرچہ کئی مہینے قیام رہا۔
  7. عثمان

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    اناللہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کرے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  8. عثمان

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یعنی پاکستان میں قیمتیں دس گنا ہیں اس وقت کے مقابلے میں جب میں نے پاکستان چھوڑا تھا۔
  9. عثمان

    مبارکباد سعادت کے محفل پہ سولہ سال

    آپ کو بہت مبارک ہو سعادت
  10. عثمان

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    آپ کا امریکہ کا سفر کب اور کہاں متوقع ہے؟
  11. عثمان

    بوسٹن میں تین دن

    پاکستان میں گرمیوں کے کپڑے بھی سردیوں جیسے ہی ہوتے ہیں۔ مردوں کی بھاری شلوار قمیض یا پتلون اور خواتین کا پردے کی وجہ سے کپڑے کا بہت زیادہ استعمال۔
  12. عثمان

    بوسٹن میں تین دن

    ایسا کوئی طبعی فرق نہیں ہے۔ واحد فرق جو میں نے دیکھا ہے وہ یہ کہ پاکستانی موسم کے مطابق کپڑے نہیں پہنتے ۔
  13. عثمان

    اگر کوئی شخص 1981 کا سویا، آج 2023 میں اٹھے تو اسے سب سے زیادہ کیا چیز حیران کرے گی؟

    عرصہ اگر صدیوں پر محیط ہوتا تو ٹیکنالوجی اور اشیاء میں آنے والی تبدیلی اور ترقی ایسے شخص کے لیے بہت حیران کن ہو سکتی تھی لیکن چند دہائیوں پر مشتمل عرصہ اتنا طویل نہیں کہ اشیأ کی ترقی اسے ششدر کر سکے۔ پھر یہ کہ ایسا شخص نا صرف یہ کہ توقع رکھے گا کہ مادی چیزوں میں تبدیلی آچکی ہے بلکہ ابتدائی...
  14. عثمان

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    متفق ۔اگرچہ جاپانی پھل بھی بطور نام عجیب ہی ہے۔ املوک پنجابی میں ملوک کہلاتا ہے۔ املوک شائد اس کا اردو تلفظ ہو۔
  15. عثمان

    پاکستان کا نیا گریڈنگ نظام

    عمدہ اکثر طلبا امتحان اور امتحانی ڈھانچے کو سامنے رکھ کر ہی کورس کی تیاری کرتے ہیں۔ لہٰذا امتحانی طریقہ کار میں فرق آنے سے ان کے طرز تعلیم میں بھی فرق تو آنا چاہیے۔
  16. عثمان

    پاکستان کا نیا گریڈنگ نظام

    ’ایف‘ گریڈ اور نمبرز ختم۔۔۔ پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا نیا نظام کیسے کام کرے گا؟ جاسمن آپ کی بطور پاکستان میں ایک سکول ٹیچر اس پر کیا رائے ہے؟
Top