نتائج تلاش

  1. Z

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    زندگی جب بھی کسی شہ کی طلب کرتی ہے میرے ہونٹوں پے تیرا نام مچل جاتا ہے
  2. Z

    تعارف زوہا علی

    بہت شکریہ ماورا - میں کوشش کروں گی کے اس محفل کا حصہ بن سکوں اور ہاں ان سوالوں کا جواب دے اپنا تعارف کروا دیتی ہوں۔ ١۔ آپکا پورا نام؟ زوہا علی ٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟ پیار سے مجھے کوئی نہیں بلاتا جو بھی بلاتا ہے غصہ سے بلاتا ہے ٣۔ عمر کتنی ہے؟ تم سے ایک سال بڑی...
Top