نتائج تلاش

  1. رانا منصور اکبر

    پیزا

    مجھے پیزا تو اچھا بنانا آتا ہے مگر بازار سے لائی ہوئی کرسٹ سے۔ مجھ کو آٹا گوندھنا اور خاص کر پیزا کے لیے نہیں آتا۔
  2. رانا منصور اکبر

    ہے کوئی جو ساہو کار بنے

    میں تو ہر دم تیار ہوں۔ لسٹ کا انتظار رہے گا
  3. رانا منصور اکبر

    ڈاؤن لوڈ کے لئیے موجود کتب کی فہرست کا صفحہ

    برائے مہربانی انٹرنیٹ پر ڈاؤن لوڈ اور پڑھنے کے لیئے موجود اردو کتب کے رابطے(لنک) یا ایسے رابطوں کی فہرست یہاں پوسٹ کر دیجئیے۔ میرا ارادہ ہے کہ ان سب کو ایک صفحہ پر ترتیب دے کر رکھوں تاکہ ریفرنس میں آسانی ہو۔
  4. رانا منصور اکبر

    ہے کوئی جو ساہو کار بنے

    میں ضرور ٹائیپنگ میں مدد کرتا اگر میرے پاس وقت ہوتا۔ کاش۔ مگر میں اردو ویب کے ساتھیوں کی دوسری طرح مدد کر سکتا ہوں۔ جیسا کہ سائیٹ مرر کی فراہمی۔ ویب ، ایف ٹی پی جگہ اور بینڈ وڈتھ کی فراہمی وغیرہ۔ اس کے علاوہ ہفتہ میں کچھ وقت کے لئے ایڈمنسٹریٹو ٹاسک مثلا بیک اپ ، ڈیٹا بیس ٹیون اپ وغیرہ کا وقت...
  5. رانا منصور اکبر

    ہے کوئی جو ساہو کار بنے

    زمانہ طالبعلمی میں کچھ کتب نظر سے گزری تھیں۔ ایک بار پڑھا ہے بار بار پڑھنے کی تمنا ہے۔ سید علی عباس جلالپوری (ان کی کتب کے نام یاد نہیں) لا = انسان( ن م راشد) خصوصاّ حسن کوزہ گر میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا‌۔ ہمہ یاراں دوزخ جنت کی تلاش۔ راجہ گدھ۔ پیار کا پہلا شہر راجہ انور کے خطوط کا...
  6. رانا منصور اکبر

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    ویسے زکریا۔۔ وکی پر ایڈٹ کی سہولت بلاک کر کے ایک اچھی کتاب کا کام لیا جا سکتا ہے۔ اس سلسلے میں میرے مدد درکار ہو تو بندہ حاضر ہے۔
  7. رانا منصور اکبر

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔۔۔
  8. رانا منصور اکبر

    آنلائن اردو یونیکوڈ لائیبریری کا باقاعدہ آغاز

    میری رائے میں سب کلاسیک کا تھوڑا تھوڑا آغاز کر کے باقی کام آنے والے رضاکاروں پر چھوڑا جائے۔
  9. رانا منصور اکبر

    یوبنٹو لنکس

    غالب امکان ہے نبیل کہ آپ درست ہوں گے۔ مجھے کچھ ہفتے پہلے سوس یا سوزے کے ڈائیریکٹر سیلز برائے جنوبی ایشیا کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ وہ صاحب کورین نسل تھے ۔ فرنگی میں بھی تلفظ اچھا نہ تھا۔ وہ اس کو کبھی سوسے بولتے تھے کبھی سوس۔ میں نے یہ تلفظ وہیں سے اختیار کیا تھا۔ اب آپ نے تصحیح کی تو لگ...
  10. رانا منصور اکبر

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    ارے جناب۔ رضوان تو یونہی زد میں آ گئے۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کی آپ سب لوگ ان کے بارے میں اچھا گمان رکھتے ہیں۔ امید ہے جب ہماری واقفیت بڑھے گی تو میں ایسی ہی رائے کا اظہار کر سکوں گا۔ فالوقت میری گفتگو جو شاید سیاسی طور سے درست نہ تھی۔ اس کا موضوع رضوان کی ذات ہر گز نہ تھی۔ نہ ہی اس پوسٹ کی...
  11. رانا منصور اکبر

    یوبنٹو لنکس

    ایک مزے کا قصہ آج کام کے دوران میرے برابر کے کیبن میں ایک صاحب اپنے لیپ ٹاپ پر لنکس انسٹال کرنے کی ٹھان بیٹھے۔ (میں دراصل اپنی کمپنی کی حد تک لنکس کے استعمال کو فیشن کا درجہ دلانے میں کامیاب ہو چکا ہوں)۔ ان کو شاید اوبنٹو سے کوئی ضد تھی یا مجھ سے معلوم نہیں۔ وہ ہمارے نیٹ ورک والے سے فیڈورا کور...
  12. رانا منصور اکبر

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    “ اول تو ہمیں بھی اس قوم سے دلچسپی نہیں ہے بلکہ انکی حوصلہ شکنی کرنی ہے۔“ اس فقرے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے۔
  13. رانا منصور اکبر

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    ایک لمحہ ٹہریے۔ رضوان صاحب ۔ میں نہایت ادب اور معذرت کے ساتھ آپ کے نقطہ نظر سے اختلاف کرنا چاہوں گا۔ میرے نزدیک زبان کا معاملہ ابلاغ سے متعلق ہے اور کسی رنگ، نسل، مذہب، عقیدہ اور طرز زندگی سے اس کا زیادہ تعلق نہیں ہے۔ آپ نے نیٹ کیفوں پر آنے والے ایسے لوگ جو عاشق مزاج ہیں۔ وقت کا زیاں کرتے...
  14. رانا منصور اکبر

    اردو ویب کی سکول، کالجز، یونیورسٹیز میں تشہیر

    مل جل کر لکھنا۔۔۔Colaborative Writting اس تھریڈ کے مزید لمبا ہونے میں اندیشہ ہے کہ جو خوبصورت کام آپ لوگوں نے اب تک کر لیا ہے کہیں ضائع نہ ہوجائے ۔ یا کوئی بہتر بات نظر انداز نہ ہو جائے۔ میں اپنے کام کے دوران بھی ساتھیوں کے ساتھ مل کر وکی کو استعمال کرتا ہوں۔ میں نے وکی کو اس کام کے لیے نہائت...
  15. رانا منصور اکبر

    یوبنٹو لنکس

    دیر ہوئی مجھے آنے میں۔۔۔ میں نے کل رات ہی اردو بولنے والوں کی اس خوبصورت محفل کو دریافت کیاہے۔ کیا خوب جگہ ہے۔ چھٹی کے دن یہاں گپ شپ کرنا کافی بہتر شغل معلوم ہوتا ہے۔ امید ہے یہاں کافی دن تک آپ سب کا ساتھ رہے گا۔ میں یہ پوسٹ کرنے کے بعد سو گیا تھا۔ ابھی اٹھا ہوں تو اتنے سارے جوابات پا کر...
  16. رانا منصور اکبر

    ونڈوز اور لینکس ایک ساتھ ۔ 1 [Cygwin]

    غلطی کا اعتراف جی میں جیس اور نبیل دونوں سے متفق ہوں۔ مجھے یہاں کچھ لکھنے سے پہلے معاملے کو پوری طرح کھنگال لینا چاہیے تھا۔ درستگی کا شکریہ۔ مجھے نبیل کے مضامین کا انتظار رہے گا۔
  17. رانا منصور اکبر

    موبائل اور کمپیوٹر کے ریٹ

    ایک اور http://www.funmaza.com/mobile_price.html
  18. رانا منصور اکبر

    یوبنٹو لنکس

    او- بن -ٹو کا ایک اور شیدائی میں نے اپنے سسٹم ایڈمنسٹریٹر کی ہدایت کے برعکس اوبنٹو کو اپنی مشین پر انسٹال کیا۔ کافی محنت کرنا پڑی ۔ مگر سبھی ڈرائیور اور سافٹ وئیر جو روزمرہ استعمال کے تھے مل گئے۔ اوبنٹو کمیونٹی کو میں نے بہت آمادہ پایا مدد کے لیے۔ یہاں تک کی ایک صاحب نے جی پی آر ایس بزریعہ...
  19. رانا منصور اکبر

    ونڈوز اور لینکس ایک ساتھ ۔ 1 [Cygwin]

    میں متفق ہوں مگر پوری طرح ۔۔ شاید نہیں ہمیں پہلے مسئلے کی پوری وضاحت کرنی ہو گی۔ اگر آپ کے پاس بہت سے پیسے ہیں جو آپ لائیسنسوں کی مد میں خرچ کر سکیں تو پھر شاید آپ VMware اور Microsoft Virtual PC 2004 میں سے کسی کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔ مگر ہمارے جیسے مفت بروں کے پاس ایک ہی راستہ ہے وہ یا تو...
Top