نتائج تلاش

  1. PuRe_oNe

    پنجابی دی املاء دے رَولے

    جے کوئی میرا ویر ایس گل تے وی غور کرے کہ گورمکھی اچ پنجابی تے ساڈے عربی رسم الخظ (دوسرے لفظاں اچ اردو) دے الفاظ اچ کی فرق اے تے شاید ایس مسئلے دا کُجھ حل نکل سکے۔ میری معلومات ایس بارے محدود نے ایس لئی تہانوں زحمت دے ریاں۔۔۔۔۔ :)
  2. PuRe_oNe

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    ایک طریقہ جو میں نے بھی آزمایا ہے وہ آپ سب کے گوش گزار کیے دیتا ہوں۔ آفس 2007 میں اردومیں متن لکھ کر اسے آفس کے مینیو میں سے بطور پی ڈی ایف محفوظ کروا لیں۔ پھر اسی فائل کو فوٹو شاپ میں کھول کر بطور ای پی ایس محفوظ کر لیں۔ یہ بھی کام دے جاتی دے، اور طریقہ بھی خاصا مختصر ہے۔
  3. PuRe_oNe

    ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    ایک طریقہ جو میں نے بھی آزمایا ہے وہ آپ سب کے گوش گزار کیے دیتا ہوں۔ آفس 2007 میں اردومیں متن لکھ کر اسے آفس کے مینیو میں سے بطور پی ڈی ایف محفوظ کروا لیں۔ پھر اسی فائل کو فوٹو شاپ میں کھول کر بطور ای پی ایس محفوظ کر لیں۔ یہ بھی کام دے جاتی دے، اور طریقہ بھی خاصا مختصر ہے۔
  4. PuRe_oNe

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    اگر پہلے والے لنکس ہی کوئی برادر دوبارہ اپ لوڈ کر دے تو انتہائی مشکور ہونگا۔ انتہائی مفید پوسٹ ہے لیکن لنک کے کام نہ کرنے کی وجہ سے بالکل بے کار ہو کر رہ گئی ہے۔
Top