نتائج تلاش

  1. ع

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    ذرا اس پر نظر ڈالیں: http://www.apniurdu.com ویب سروس کے استعال کے ذریعے کچھ الفاظ کے معنی یہاں سے لئے جاسکتے ہیں- ان سے تعاون کے لئے contact بھی کیا جاسکتا ہے- اور ڈکشنری کی تکمیل کے بعد اس قسم کی ویب سروس مہیا کی جاسکتی ہے-
  2. ع

    تعارف تعارف

    شکریہ یارو! اس پیغام پر ابھی واپس آنا ہوا :roll: - اردو فورم کا اپنا ہی نشہ ہے ورنہ اس سے پہلے میرا کسی بھی فورم پر گوگل کے ذریعے صرف کسی مواد کی تلاش کے نتیجے میں ‌ہی جانا ہوا ہے- چنانچہ یہاں تو آنا جانا رہے گا- کچھ عرصہ client and server side scripting کا تجربہ رہا ہے اسلئے اسمیں مشورے...
  3. ع

    تعارف تعارف

    السلام علیکم، اچھا جی تو ریت کے مطابق میرا تعارف پیش ہے- بندے کو عارف زبیری کہتے ہیں- پیدائش میری لاہور کی ہے تاہم آجکل پڑھائی کی غرض سے تامپرے، فنلینڈ میں مقیم ہوں- پیشہ کے اعتبار سے میں (Software Engineer) ہوں- کچھ اس فورم میں interest کی وجوہ عرض کئے دیتا ہوں: اردو تختی کے مروج ہونے کے...
  4. ع

    محفل کا اردو ٹیکسٹ اور ڈکشنری

    اعجاز صاحب، السلام علیکم- میری رائے میں‌ ہر سپیل چیکر غلطیاں‌ کرتا ہے- یہ عام طور پر نامکمل فہرستِ الفاظ کی وجہ سے ہوتا ہے اور اسکے حل کے طور پر ہم الفاظ اس فہرست میں‌ ڈال سکتے ہیں- میری نظر میں‌ اعراب کی وجہ آنے والے مسائل کا ایک حل second phase matching without diacritics/a'rab ہے- اس قسم...
  5. ع

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    وعلیکم اسلام نبیل، خوش آمدید کا شکریہ- انشاءاللہ میں‌ پہلی فرصت پر اپنا تعارف پوسٹ کر دوں‌گا- آپ کو تو معلوم ہی ہے کہ اردو لکھائی میں شروع میں کچھ دیر لگتی ہے :) (Even for a software engineer who is playing with keyboard all the time) -- عارف زبیری
  6. ع

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    چند دن قبل ہی میرا اس محفل پر آنا ہوا- اردو پیڈ، ایڈیٹر سے لیکر فورم اور لائبریری جیسے پراجیکٹ بہت شاندار طریقے سے چلانے پر مبارکباد قبول کریں اور keep up the good work! پی ڈی ایف فائل نہایت عمدہ ہے- میری نظر میں پی ڈی ایف فائلوں کا استعمال ایچ ٹی ایم ایل سے بہتر اور لچکدار ہے- تاہم فارمٹنگ...
Top