نتائج تلاش

  1. عبداللہ خراسانی

    تعارف 10 روپے کا لیپ ٹاپ تعارف

    یہ arifkarim کون ہیں ان کی نمائندہ تصویر عجیب کیوں ہے؟
  2. عبداللہ خراسانی

    تعارف 10 روپے کا لیپ ٹاپ تعارف

    شکریہ مین بلاگنگ کرتا ہون شکریہ ابھی لیپ ٹاپ کم ہیں مارکیٹ میں ۔ ۔ ۔ اللہ پاک اپ سب حضرات کو ڈھیروں خوشیاں عطاء فرمائیں آپ نے تو ہمارا اس قدر شاندار استقبال کیا کہ اب تو دل بار بار یہں آنے کو چاہے گا
  3. عبداللہ خراسانی

    تعارف 10 روپے کا لیپ ٹاپ تعارف

    آپ کیس چان گئے جی وعلیکم اسلام خیر مبارک اور آپ سے مل کر خوشی ہوئی اور سنایئے کیسا حال احوال ہے؟
  4. عبداللہ خراسانی

    تعارف 10 روپے کا لیپ ٹاپ تعارف

    روزانہ 10 روپے جمع کریں حساب لگا لیں جیسا لیپ ٹاپ چاہیے اتنے دن 10 روپے جمع کرتے جایں ویسے کوئی بھروسہ تو نہیں زندگی کا اس لیے ابھ اور اسی وقت یہ ٹاپک ختم جی تو صاحب میں بھی آپ جیسا ہوں لیکن فوجی نہیں ہوں۔ اور کوئی بات جی؟
  5. عبداللہ خراسانی

    تعارف 10 روپے کا لیپ ٹاپ تعارف

    السلام علیکم جی تو صاحب کیا پہلے 10 روپے کے لیپ ٹاپ بارے لکھوں یا اپنا تعارف پیش کروں؟
Top