نتائج تلاش

  1. I

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    میں چونکہ خود جمعیت کا حصہ رہ چکا ہوں اس لیے بغیر کسی بحث و تمحیص کے یہ کہوں گا کہ: 1 - جمعیت والوں نے خود کو یا اپنے سے منسلک لوگوں کا کبھی بھی فرشتہ ہونے کا دعوی نہیں کیا۔ 2 - زیادہ تر انفرادی واقعات بیان کر کے جمعیت کو ایک منفی تنظیم کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بطور تنظیم جمعیت کا...
Top