نتائج تلاش

  1. انتظار

    ایکسپرٹ کو تنگ کرنا میرا فرض ہے

    زکریا بھائی اگر آپ کی اجازت ہو تو میں بھی اس معاملے میں حنا کی کچھ مدد کر سکتا ہوں؟ محترمہ حنا فیصل صاحبہ ایک پاکستانی ویب ہوسٹنگ آرگنائزیشن کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جو کہ موضوں بھی ہے معیاری بھی میرے خیال میں۔ یہاں آپ بنا کریڈٹ کارڈ کے ڈومین رجسٹریشن اور ویب ہوسٹگ سپیس حاصل کر سکتی ہیں۔...
  2. انتظار

    پاک نستعلیق فانٹ

    ادارہ ایمیسن نیٹ ورک کی جانب سے بنائی گئی ویب سائٹ سے آپ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کی معلومات اور کارناموں کی تفصیل اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے اردو پروڈکٹس کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ پاک نستعلیق کا ہر اپ ڈیٹ ورژن ، اس کے علاوہ دیگر بہت سے اردو فانٹ اور اردو فری سافٹ وئیر بھی ڈاؤن لوڈ کر...
  3. انتظار

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    پاک نستعلیق فانٹ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کی ویب سائٹ (www.nlauit.gov.pk) نہ کھلنے کی صورت میں ادارہ ایمیسن نیٹ ورک کی جانب سے بنائی گئی ویب سائٹ سے آپ مرکز فضیلت برائے اردو اطلاعیات کی معلومات اور کارناموں کی تفصیل اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے اردو پروڈکٹس کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔...
  4. انتظار

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    عمران سیریز سلام و علیکم دوستو آپ کے لیے اطلاع ہے کہ میرے پاس ابن صفی کی عمران سیریز کا مکمل سیٹ موجود ہے جتنی انہوں نے اپنی زندگی میں لکھیں تھیں تمام کی تمام ۔ اب میں اتنا کر سکتا ہوں کے انہیں سکین کر کے آپ لوگوں کو ارسال کر دوں کیوں کہ اسے لکھنے کا وقت ملنا بہت مشکل ہے کیوں کہ میں خود بھی...
Top