نتائج تلاش

  1. عمران شناور

    تیرے دل سے اتر چکا ہوں میں ۔۔۔۔ عمران شناور

    تازہ غزل احباب کی نذر تیرے دل سے اتر چکا ہوں میں ایسا لگتا ہے مر چکا ہوں میں اب مجھے کس طرح سمیٹو گے ریزہ ریزہ بکھر چکا ہوں میں تیری بے اعتنائیوں کے سبب ظرف کہتا ہے بھر چکا ہوں میں تجھ کو ساری دعائیں لگ جائیں اب تو جینے سے ڈر چکا ہوں میں ایک غم اور منتظر ہے مرا ایک غم سے گزر چکا ہوں میں...
  2. عمران شناور

    یوں تو دیکھی ہیں بے شمار آنکھیں ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    عمران شناور یوں تو دیکھی ہیں بے شمار آنکھیں وہ مگر تیری پرخمار آنکھیں غم کی لہریں تھیں موجزن ان میں میں نے دیکھی ہیں اشکبار آنکھیں تیرے آنے کی آس ہے اب بھی راہ تکتی ہیں بار بار آنکھیں من کے اندر اگر اجالا ہو دیکھ لیتی ہیں آر پار آنکھیں خوبصورت لگے گی یہ دنیا اپنے باطن کی تُو...
  3. عمران شناور

    وحشتوں کے جنگل سے گھر کو لوٹ آنے کا راستہ نہیں ملتا ۔۔۔۔۔ سرور ارمان

    سرور ارمان وحشتوں کے جنگل سے گھر کو لوٹ آنے کا راستہ نہیں ملتا تیرے غم نصیبوں کو تجھ کو بھول جانے کا حوصلہ نہیں ملتا ان سیاہ بختوں کی بے بسی کا اندازہ لفظ کیا لگائیں گے اپنے گھر کے اندر بھی جن کو سر چھپانے کا آسرا نہیں ملتا قہقہوں کی آوازیں کیسے پھوٹ سکتی ہیں ان اداس صحنوں سے جن کی...
  4. عمران شناور

    اُڑے نہیں ہیں‘ اُڑائے ہوئے پرندے ہیں۔۔۔۔۔ باقی احمد پوری

    باقی احمد پوری باقی احمد پوری اُڑے نہیں ہیں‘ اُڑائے ہوئے پرندے ہیں ہمیں نہ چھیڑ ستائے ہوئے پرندے ہیں قفس میں قید کرو یا ہمارے پر کاٹو تمہارے جال میں آئے ہوئے پرندے ہیں ہوا چلے گی تو بچے اُڑائیں گے ان کو یہ کاغذوں سے بنائے ہوئے پرندے ہیں جمے ہوئے ہیں یہ شاخوں پہ اس طرح جیسے شجر کے ساتھ...
  5. عمران شناور

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    غریبِ شہر تو فاقوں سے مر گیا عارف امیرِ شہر نے ہیرے سے خود کشی کر لی عارف شفیق
  6. عمران شناور

    مصرعوں کا ملک شیک

    مرزا غالب کے دو مصرعوں کا ملک شیک نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں
  7. عمران شناور

    میر تا بہ مقدور انتظار کیا (میر تقی میر)

    شکریہ عباد اللہ صاحب
  8. عمران شناور

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    عورت کو سمجھتا تھا جو مردوں کا کھلونا اس شخص کو داماد بھی ویسا ہی ملا ہے (تنویر سپرا)
  9. عمران شناور

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    السلام علیکم! صاحبِ صدر، مہمانانِ گرامی۔ منتظمینِ مشاعرہ اور دیگر تمام احباب کا بے حد مشکور ہوں۔ کلام پیشِ خدمت ہے۔ امید ہے شرفِ قبولیت بخشیں گے۔ لوگ پابندِ سلاسل ہیں مگر خاموش ہیں بے حسی چھائی ہے ایسی گھر کے گھر خاموش ہیں دیکھتے ہیں ایک دوجے کو تماشے کی طرح ان پہ کرتی ہی نہیں آہیں اثر‘...
  10. عمران شناور

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    قیصرانی صاحب بہت شکریہ
  11. عمران شناور

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    عبدالرحمن صاحب بہت شکریہ
  12. عمران شناور

    میرا شعری مجموعہ شائع ہو گیا ہے ۔۔۔۔۔ عمران شناور

    اسلم رضا غوری صاحب نیک تمناؤں کے لیے بہت شکریہ۔ اصلاح کے لیے محفل میں اساتذہ کرام موجود ہیں! میں بھی طالب علم ہوں
Top