نتائج تلاش

  1. ف

    شرکاء کا تعارف

    مجھے ابھی تک انویٹشین نھی ملا۔میں فورم کی دنیا میں نیو بارب بےبی ھوں-اگر غلطی ھو تو کیا سزا ملے گی؟
  2. ف

    شرکاء کا تعارف

    اسلام و علیکم فرناز اپنے تعارف کے ساتھ حاضر ھے۔بندہ ناچیز کا پورا نام فرناز ندیم ھے۔اس وقت ویوژل بیسک 6 اور ساتھ میں ایکسس اور کرسٹل رپورٹ کی مدد سے سافٹ وئیر بنا رھا ھوں۔ابھی تک زیادہ تر کام اردو میں ھی کیا ھے۔ابن سعید صاحب کا بحت شکریہ انھوں نے مجھے اجازت دی۔
Top