نتائج تلاش

  1. س

    TTF to UTF کنورٹر

    جناب والا! میں تو یہی سہل سا طریقہ اپناتا ہوں کہ کمانڈ پرامپٹ پر جا کے پہلے یو ٹی ایف ایکسٹینشن کو ٹی ٹی ایف میں بدل لیا۔ پھر فانٹ میں جو ہیرا پھیری کرنی ہو وہ کر کے واپس اُسی طریقے سے ٹی ٹی ایف کو یو ٹی ایف بنا ڈالا اور کم بہترین چل جاتا ہے۔میں نے ان پیج کے فانٹ میں ایک لفظ اسی طریقے سے بدلا ہے...
  2. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کچھ الفاظ کی اصلاحات (مذید الفاظ) کچھ اور الفاظ جو اصلاح طلب ہیں۔ اس کے علاوہ اک لفظ "بھج" ہے جو کہ لکھنے کے بعد "جھج" بن جاتا ہے۔
  3. س

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    کچھ الفاظ کی اصلاحات جمیل صاحب انتہائی عمدہ فونٹ بنانے پر مبارکباد! کچھ الفاظ میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ امید ہے اگلے ورژن میں ان کو بھی بہتر کر دیا جائے گا۔
  4. س

    محترم امجد علوی صاحب آپ کا تیار کردہ فونٹ دیکھ کر نہایت مسرف ہوئی۔ مبارکباد قبول فرمائیے۔ہم آپ...

    محترم امجد علوی صاحب آپ کا تیار کردہ فونٹ دیکھ کر نہایت مسرف ہوئی۔ مبارکباد قبول فرمائیے۔ہم آپ کا فونٹ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرنے کے خواہشمند ہیں۔ ہماری ویب سائٹwichaar.com ہے۔ یہ ایک پنجابی اخبار ہے۔ امید ہے آپ اجازت مرحمت فرمائیں گے۔ ساتھ ہی ہم آپ کی کوششوں کو سراہتے ہوئے آپ کے پراجیکٹ...
Top