نتائج تلاش

  1. اسحاق

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    اس کےبارے میں کیا خیال ہے کہ'' نہ نو من تیل ہو گا نہ رادھا ناچےگی'' ناچنے والی کا تیل سے کیا کام ۔ ہاں کَتے اور کُتے کی طرح یوں کہہ سکتے ہیں نومن نہیں بلکہ نوبت ۔یعنی نہ نوبت ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔
  2. اسحاق

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    دھوبی کا جو کَتا گھر چلانے کا باعث ہے تو کوئی اسے کیوں کہے کہ گھر کا ہے نہ گھاٹ کا۔ جو آلہ کسی کے فن کی پہچان ہو اسے فنکار کےلئے کیسے بے کار کہا جائے۔
  3. اسحاق

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محترم ! جو آلہ کسی شخص کے گھرچلانے کا باعث بنتا ہے۔ اس کو ہم کیوں اور کس لیئے کہيں کہ گھر کا نہ گھاٹ کا۔ اگر وہ کَتا دونوں جگہ بے کار ہے تو پھر اس کا فن بچتا ہی نہيں۔
  4. اسحاق

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    محترم صاحبان محفل میرے خیال میں زمانہ قدیم سے کتے کو اس کی وفاداری کی وجہ سے نہیں رکھا جاتا بلکہ اس سے تو رکھوالی کا چوکیداری کا کام لیاجانا مقصود ہوتا ہے۔ جب وہ ایک جگہ رہتا ہے تو سمجھتا ہے یہاں آنا جانا مالکان کا ہے۔ باقی نہ کسی انسان نہ حیوان کو گذرنے دیتا ہے ۔ دھوبی بھی اپنے پاس موجود سامان...
Top