نتائج تلاش

  1. مان ہارونی

    تعارف سماعتوں اور بصارتوں کو مان ہارونی کی جانب سے آداب

    عمران بھائی میری کوشش یہی رہتی ہے کہ سنجیدہ لوگوں کے ساتھ سنجیدہ رہوں۔
  2. مان ہارونی

    تعارف سماعتوں اور بصارتوں کو مان ہارونی کی جانب سے آداب

    بالکل شمشاد بھائی میں راولپنڈی میں ہی رہائش پزیر ہوں۔
  3. مان ہارونی

    تعارف سماعتوں اور بصارتوں کو مان ہارونی کی جانب سے آداب

    عاطف بھائی آپ درست سمجھے مان ہارونی میرا اصلی نام نہیں ہے۔
  4. مان ہارونی

    تعارف سماعتوں اور بصارتوں کو مان ہارونی کی جانب سے آداب

    میں مان ہارونی گورڈن کالج راولپنڈی میں زیر تعلیم ہوں اور ادب کا دلدادہ ہوں۔خرم شہزاد خرم (خرم ابن شبیر)صاحب نے مجھے اردو محفل میں آنے کا مشورہ دیا۔میں یہ دیکھ کر بہت متاثر ہوا ہوں کہ سوشل میڈیا پر ایسی ویب سائٹس خام خام ہی نظر آتی ہیں۔امید ہے یہاں مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
Top