نتائج تلاش

  1. عماراحمد

    اردو رباعیات

    خاکسار کی رباعی راہی بھی یہاں راہ کو اب بھول گئے مقصد جو ہے اپنا وہ تو سب بھول گئے اس بات پہ لاحول ہی پڑ سکتے ہیں انسان تو اب موج میں رب بھول گئے عماراحمد
Top