نتائج تلاش

  1. آصف مجید

    غزل۔ جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلا

    جی بالکل درست فرمایا جناب
  2. آصف مجید

    انور شعور غزل ۔ کیا بیابان، کیا نگر جاؤ ۔ انور شعور

    خُود کُشی تک حرام ہے یعنی یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاؤ بہت خوب کچھ لوگوں نے اسے جون ایلیاہ کا شعر بنایا ہے
  3. آصف مجید

    فراز شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو (احمد فراز)

    شکریہ آنکھوں کا ہے فریب یا عکسِ جمال ہے آتی ہے نظر کیوں تیری صورت جگہ جگہ باتصویر شعر ملاحظہ کریں
  4. آصف مجید

    فراز یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے

    آواز دے کے چھُپ گئی ہر بار زندگی ہم اِتنے سادہ دِل تھے کہ ہر بار آگئے بہت خوبصورت شعر باتصویرملاحظہ کریں
  5. آصف مجید

    فراز شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو (احمد فراز)

    جو زہر پی چکا ہوں تمہیں نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو شعر تصویر پر ملاحظہ کریں
  6. آصف مجید

    ناصر کاظمی دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا

    بہت اعلیٰ شاعری دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا آج بھی لوگوں میں بہت مقبول ہے۔ ناصر کاظمی کے مزید تصویری شعر ملاحظہ کریں
  7. آصف مجید

    برباد گلستاں کرنے کو، صرف ایک ہی الّو کافی تھا، ہر شاخ پہ الّو بیٹھا ہے، انجام گلستاں کیا ہوگا۔

    بہت خوب بربادِ گلستاں کرنے کو صرف ایک ہی الّو کافی تھا یہ شعر جناب شوق بہرانچی صاحب کا ہے اس شعر کو تصویری شکل میں ملاحظہ کریں کلک کریں
  8. آصف مجید

    اردو اشعار کی تشریحات

    بہت اچھا فورم ہے۔ بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے
  9. آصف مجید

    اے عمر رواں آہستہ چل

    بہت خوب،
  10. آصف مجید

    میرا باپ کم نہ تھا ماں سے

    بہت خوب، بہت اچھا لکھا ہے، باپ سے متعلق ایک اچھی نظم ہے۔ براہ مہربانی یہ بتا دیں کہ کس نے لکھی ہے، شکریہ
Top