نتائج تلاش

  1. اکرم خاور کوئٹہ پاکستان

    ”تحقیقی مقالاجات “ پر مبنی اُن کی کتاب” تخلیق ِاُردُو ادب“ اور افسانوں پر مبنی ”چاہتوں کے درمیاں“۔

    ”تحقیقی مقالاجات “ پر مبنی اُن کی کتاب” تخلیق ِاُردُو ادب“ اور افسانوں پر مبنی ”چاہتوں کے درمیاں“۔
  2. اکرم خاور کوئٹہ پاکستان

    غزل مجھ پہ وہ اعتبار کرتا ہے دل تو کیا جاں نثار کرتا ہے چشمِ تر میں سوال رکھتا ہے لگتا ہے مجھ سے...

    غزل مجھ پہ وہ اعتبار کرتا ہے دل تو کیا جاں نثار کرتا ہے چشمِ تر میں سوال رکھتا ہے لگتا ہے مجھ سے پیار کرتا ہے جب بھی آتا ہے سامنے میرے خود کو گھنٹوں تیار کرتا ہے آنکھ بھر کے وہ دیکھتا ہے جب تیر نظروں کے پار کرتا ہے جب وہ ملتا ہے مجھ کو سپنے میں مجھ کو بانہوں کا ہار کرتا ہے اکرم خاور کوئٹہ پاکستان
Top