نتائج تلاش

  1. ن

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    آپ کتنا خرچہ کرسکتے ہیں؟
  2. ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    تو پھر یہ کہنا کہ فلاں فلاں فتوی غلط ہے کا کیا مطلب؟ اگر آپ کسی کو غلط ثابت کرتے ہیں تو دلیل سے کریں گے۔ اگر وہ غلط ہوا تو آپ صحیح ہوئے۔ اور اگر آپ یہ نہیں مانتے تو پھر آپ کا یہ جواب غلط ہوا۔ تو یہ بات صرف ان علماء کے لیے کیوں جو آپ کے نظریے کے خلاف ہے؟ یہ آپ اور اس بحث میں علماء کے خلاف فتوے...
  3. ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میں نے جتنی یہ بحث پڑھی ہے اس سے تو پھر آپ کو بھی اپنی بات کسی سے نہیں منوانی چاہیے۔ آپ بار بار ایسا ظاہر کرچکے ہیں کہ آپ کی بات ہی ٹھیک ہے اور دوسرے کی غلط۔ ایسا کیوں؟ اگر علما غلط ہیں تو آپ کیسے صحیح ہوسکتے ہیں؟
  4. ن

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ کرونا ہر کسی کو نہیں لگتا؟ مطلب یہ ہے کہ صرف بیوہ کو کیوں باقی اکتیس کو کیوں نہین؟
  5. ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اور پاکستانی قانون سازوں کو دین کا کتنا علم ہے؟ ہمارے سینیٹروں تک کو قرآنی آیات بھی نہیں آتی۔ فتوے دینا تو دور کی بات۔
  6. ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    میری معلومات کے مطابق فتوے کے لیے بہت سارے علوم کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیا پاکستانی قانون ساز ان علوم کو جانتے ہیں؟
  7. ن

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اس لڑی کو شوق سے پڑھا۔ نظارہ کرتا رہا۔ تمام فتووں میں ایک بات کھل کر بیان کی ہے کہ تعویذ اور باندھنے کے طریقے کی حوصلہ افزائی بالکل نہیں کی گئی ہے۔ بالکہ کمزور ترین اعتقاد کے مسلمانوں کے لیے "اس شرط پر کہ اس کے علاوہ دوسرا کوئی علاج ممکن نہ ہو"۔ جب یہ شرط رکھ دیا گیا تو پھر اس بات پر علما کو...
Top