نتائج تلاش

  1. م

    مزاحیہ سوال جواب

    میں ڈیجٹل استعمال کروں گا
  2. م

    مزاحیہ سوال جواب

    کیوں کہ وہ گدھا نہیں ہوتا
  3. م

    ضرب الامثال

    سر منڈاتے ہی اولے پڑے. ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا. بندر کیا جانے ادرک کا سواد گدھے کو گلقند کا کیا پتا ایک سے زیادہ پر کوئی اعتراض تو نہیں
  4. م

    دلچسپ سوال

    کیوں کہ جگ ایک اور گلاس چھ ہوتے ہیں.
  5. م

    دلچسپ سوال

    ویسے میں چور تو نہیں ہوں مگر پھر بھی کھانے کی چیزیں اٹھاؤں گا
  6. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    چلیں ہنسی تو آجاتی ہے آپکے چہرے پر سمجھو ہماری تو مغفرت کا زریعہ بن گیا
  7. م

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    بہت اچھا سلسلہ ہے جناب ہم جیسے نابلد کو بھی کچھ پتہ چل جائے گا
  8. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    تعلیم ہے، بات کرنے کا شعور ہے،اور کیا تلاش کرتے ہیں آپ محترم
  9. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    اس اس حساب سے تو پھر نواز، شہباز اور مریم کو ناراض نہیں ہونا چاہیے
  10. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    متفق اگر کامن سینس ہوتی تو اس ملک میں آکر خدمت کرنے کی نہ سوچتا.
  11. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جی شکریہ جناب. اہل ہونے کیلئے کونسے اوصاف ہونے چاہیے آپکی نظر میں
  12. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    کم جناب کمپیوٹر پر بھی انسان نے ہی کام کرنا ہے. جیسے بائیومیٹرک حاضری کو ہی لے لیں لوگ حاضری لگا کر واپس چلے جاتے ہیں اور شام کو پھر.
  13. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    مغرب میں لوگ خوشی سے ٹیکس ادا کرتے ہیں دس دوپے کا ماسک دس میں ہی دیتے ہیں چاہے ضرورت بڑھ جائے. لوگوں کی مدد کرتے ہوئے تصویر بھی نہیں بنواتے. اور کیا کیا بتاؤں
  14. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    جناب ن لیگ کے دور میں 113 روپے چینی کی قیمت گئی ہے اور ریٹ کیسے بڑھتے ہیں
  15. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    سیکھ جائے گا کچھ وقت لگے گا مجبوری ہے ان کے ساتھ کام کرنا
  16. م

    کل سے17 ہزار مقامات سے 12 ہزار روپے فی گھرانہ تقسیم ہوں گے، وزیراعظم

    چلیں کر تو رہے ہیں چاہے کسی لیے بھی کر رہے ہوں.
Top