نتائج تلاش

  1. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    نوازش ، ویسے اس فورم کو ہم ابھی تک سمجھنے سے قاصر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید کچھ عرصہ میں عادت ہوجائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر انشاء اللہ گفتگو میں آسانی ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔
  2. ابن القعقاع

    شعر اور تکرارِ لفظ

    رباعی صرف سن رکھی ہے ، احباب تصحیح فرمادیں ، " آ لق لمقل لمق لقل لم لمقل لق اندر دمقِِ دمق دقِِ دم دمقِِ دق از نرگس و مستانہ توانبے دل و حیراں عاشق شمقِِ شمق شقِِ شم شمقِِ شق " امیر خسرو ۔۔۔۔۔۔۔
  3. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    جزاکم اللہ خیرا
  4. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    دراصل بحر ٹوٹ رہی تھی ، اگر آپ کہیں لگا دیں تو مشکور ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔
  5. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    میں کچھ سمجھا نہیں حضور ۔۔۔۔۔۔؟
  6. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    جزاکم اللہ خیرا
  7. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    اپنی طرف سے تو ر فتحہ استعمال کیا ہے ، آپ شاید درست ہوں ، کیوں استاد کی عدم دستیابی کی بنا پر تمام غزلوں میں ایسی ہی اغلاط ہوسکتی ہیں ۔
  8. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    نوازش ، فی الوقت صرف ابحار و اوزان کو قاٸم رکھنے کی مشق جاری ہے ۔ ویسے یہ رستی کے بارے میں کچھ سمجھ نہیں آیا یہ تو قافیہ کے اصولوں پر پورا اترتا ہے شاید
  9. ابن القعقاع

    برائے اصلاح

    بحرِ متدارک مربع فعلن ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ہر جا ساون کیف و مستی جب سے دیکھی ہے وہ ہستی دیکھو تو یہ کس کا گھر ہے جو بھی جائے ناگن ڈستی اس سے آگے جاٶں کیسے ان کے پیچھے اونچی ہستی تجھ ہی سے ہیں جگمگ جگمگ قریہ قریہ بستی بستی آیا ہوں پر جاٶں کیسے جنت مجھ پر طعنے کستی دل کا دریا کیسے روکوں چپ ہونے...
Top