نتائج تلاش

  1. بدر القادری

    ذرہ نوازی کا شکرگزار ہوں پیاری بہن۔

    ذرہ نوازی کا شکرگزار ہوں پیاری بہن۔
  2. بدر القادری

    غزل

    نظروں کا مری تیر جو پیوستِ جگر ہو یہ ٹھیک لگے گا۔ لیکن اب بھی وہی بات کہوں گا کہ یہ خیال اچھا ہے لیکن خیال بندی درست نہیں، اور جو اردو ادب کے ساتھ سنجیدہ ہو اسے ایسی تراکیب سے پرہیز کرنا چاہیے۔
  3. بدر القادری

    کردو گے فنا آتشِ جذبات میں اک روز .... تم دل کے شبستاں میں وہ خوابیدہ شرر ہو.......محترمہ صابرہ...

    کردو گے فنا آتشِ جذبات میں اک روز .... تم دل کے شبستاں میں وہ خوابیدہ شرر ہو.......محترمہ صابرہ امین صاحبہ
  4. بدر القادری

    اپنی ہستی کا اگر حسن نمایاں ہو جائے....آدمی کثرتِ انوار سے حیراں ہو جائے۔___بیدم شاہ صاحب وارثی...

    اپنی ہستی کا اگر حسن نمایاں ہو جائے....آدمی کثرتِ انوار سے حیراں ہو جائے۔___بیدم شاہ صاحب وارثی رحمہ اللہ___
  5. بدر القادری

    کبھی یک بیک توجہ، کبھی دفعتاً تغافل.... کوئی آزما رہا ہے مجھے رخ بدل بدل کے ___استاد شکیل...

    کبھی یک بیک توجہ، کبھی دفعتاً تغافل.... کوئی آزما رہا ہے مجھے رخ بدل بدل کے ___استاد شکیل بدایونی ثُمّ القادری___
  6. بدر القادری

    عاشقی کا درد تو سب کوعطا ہوتا نہیں ۔ برائے اصلاح

    آپ وحدت الشہود کے معَقّد معلوم ہوتے ہیں۔
  7. بدر القادری

    عاشقی کا درد تو سب کوعطا ہوتا نہیں ۔ برائے اصلاح

    وَ اللّٰہُ بَصِیۡرٌۢ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ
  8. بدر القادری

    عاشقی کا درد تو سب کوعطا ہوتا نہیں ۔ برائے اصلاح

    پیار کرنا جرم ہوتا رب کی نظروں میں اگر کوئی بھی انساں جہاں میں بے خطا ہوتا نہیں
  9. بدر القادری

    غزل برائے اصلاح: دیدۂ اختر فشاں میں اشک اب آئیں تو کیوں؟

    سلام عرض راحل بھائی بہت خوب، بہت عمدہ یقین کیجے، یہ فقیر اگر جاگردار ہوتا تو آپکو کیا کچھ عنایت کر دیتا۔ بہر وقت یہی لفظوں کا تحفہ ہے۔ "مجھے معلوم ہے اپنے سخن کی تنگ دامانی" بدر القادری
  10. بدر القادری

    ایک غزل برائے اصلاح

    لیکن عاطف صاحب، راحل بھائی کا خیال بھی بجا ہے ہے آزادی اصولوں کی گرفتار تو ہونی چاہیئے۔
  11. بدر القادری

    ایک غزل برائے اصلاح

    یہ بھی درست کبھی تو وہ شاہینِ کافوری دامِ ادراک ماورا ہو جاتا ہے۔"حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا"
  12. بدر القادری

    ایک غزل برائے اصلاح

    اقبال کے متعلق بھی کچھ ارشاد ہو راحل صاحب، کہ حریمِ ذات میں خلل ڈالتا ہے ۔
  13. بدر القادری

    غزل

    یہ کتابیں بھی گوگل پر موجود ہیں۔
  14. بدر القادری

    غزل

    میری بہن گوگل کوئی اسانید کی کتاب ہے؟ شرح تو، جلال الدین رومی سے بدر القادری تک اور قراۃعین طاہرہ سے صابرہ آمین تک، ہر ہر کلام کی کتبِ اصائیل میں ملےگی، مثلاً "آئینِ اردو" اور "رازِ عروض" اور "تاویلات اشرفی" وغیرہم۔
  15. بدر القادری

    غزل

    میں عرض کر رہا تھا مولانا اقدس اشرف علی تھانوی(قدس اللہ سرہ) کی فرمودہ نصیحت کے باب میں, کہ اکابرین شعراءِ کرام و ادباءِ علام کا کلام دیکھیں رعایتوں پہ غور کریں مطالعہ کا حق ادا کریں۔ انہیں مضامین و رعایات کو الفاظ و ترتیب بدل کر برتنے کی سعی فرمائیں۔ انشا اللہ العظیم جو استعانت اللہ کی انکے...
  16. بدر القادری

    غزل

    حسنِ تعلیل پہ آپ نثر فرماتی ہیں کہ " شاعری ہی زندگی ہے" تو شعر کچھ بعید نہیں۔ بس "آورد" کا دامن تھام لیجے، کوئی شاعر و ادیب کلامِ اکابر (علیہ رحمہ الرحمن) کے افتقار سے متنفیٰ نہیں ہو سکتا، مولانا اقدس تھانوی(قدس اللہ سرہ) فرماتے ہیں "اصاغر کو چاہئے کہ اکابر کی اخطاء کی تاویل فرمائے اور درست...
  17. بدر القادری

    غزل

    "سب حال" بہتر ہوگا مضامین آپنے مبتدیوں والے نہیں لیے ہیں۔ ابتداء میں توارد اختیار کریں، اکابر سے توارد تعلیم کا ایک طرق ہے کوئی عیب نہیں۔ والسلام
  18. بدر القادری

    غزل

    "رازِ عروز" یہ بالکل ابتدائی نصاب ہے سمجھنے میں بھی کوئی دشواری نہ ہوگی Raaz e Urooz by Seemaab Akbarabadi راز ٰعروض از سیماب اکبرآبادی - Free Download PDF "دستور الاصلاح" کو شاعری کی دوسری کتاب سمھجئیے۔ All writings of Seemab Akbarabadi | Rekhta والسلام
  19. بدر القادری

    غزل

    اگر آپ شاعری کے اصل الاُصول کا مطالعہ کرنے کی آرزو مند ہیں تو برادرانہ مشورہ ہے کہ علامہ مولانا سیماب اکبرابادی علیہ رحمہ والرضوان کی معروفِ عام و عوام تصانیف "رازِ عروض"اور "دستور الاصلاح" کا مطالعہ لازماً فرمائیں والسلام بدر القادری
  20. بدر القادری

    غزل

    خوگر کوئی ہو جائے اگر لقمۂ تر کا
Top