نتائج تلاش

  1. اویس رضا

    غزل برائے اصلاح :: عشق ہو جائے تو پھر ہوش کہاں رہتا ہے

    جی استادِ محترم بہت شکریہ حوصلہ افزائی کیلئے
  2. اویس رضا

    داغ یارب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا

    یا رب ہے بخش دینا بندے کو کام تیرا محروم رہ نہ جائے کل یہ غلام تیرا جب تک ہے دل بغل میں ہر دم ہو یاد تیری جب تک زباں ہے منہ میں جاری ہو نام تیرا ہے تو ہی دینے والا پستی سے دے بلندی اسفل مقام میرا اعلیٰ مقام تیرا محروم کیوں رہوں میں جی بھر کے کیوں نہ...
  3. اویس رضا

    ہم سے تو کیا ہوسکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی

    ہم سے تو کیا ہوسکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی
  4. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    جوشؔ ملیح آبادی کی یہ غزل پڑھو اس میں شباب کو قافیے کے طور پر پانچ بار دہرایا گیا ہے اور غزل کے کل اشعار بھی نو ہیں اس کا مطلح میں یہاں پوسٹ کر دیتا ہوں ملا جو موقع تو روک دوں گا جلال روزِ حساب تیرا پڑھوں گا رحمت کا وہ قصیدہ کہ ہنس پڑے گا عتاب تیرا
  5. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    ایک ہی قافیے کو غزل میں دہرانے میں کوئی حرج نہیں
  6. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    جی راحل بھائی بہت شکریہ آپ کا مشورہ دینے کیلئے
  7. اویس رضا

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    قادیانی اس روئے زمین پر سب سے بدتر کافر ہے اور جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ جو بندہ کسی قادیانی سے اس کے سچا ہونے پر کوئی دلیل مانگے وہ بھی کافر ہے کیونکہ آقائے انعام دار نبیوں کے سردار والی کل ختمِ الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے کہ میں زمین کے ذروں کے برابر گواہی دیتا...
  8. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    جی خلیل الرحمن صاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ
  9. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    سر کیا اب یہ عزل ٹھیک ہو گئی الف عین وہ نہ بستی میں ملے ہے نہ ہی ویرانے میں جو سکوں ملتا ہے ساقی ترے میخانے میں چھیڑنا مت کسی دیوانے کو انجانے میں شہر کا شہر بدل سکتا ہے ویرانے میں ایسا دیکھا نہ سنا تھا کسی افسانے میں رند بے آبرو ہوجائیں گے، میخانے میں عمر بھر جو نہیں آئے کبھی ملنے مجھ سے...
  10. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    جی راحل بھائی بہت شکریہ آپ کا مشورہ دینے کیلئے استادِ محترم کی رائے کا انتظار ہے اس کے بعد کوشش کروں گا
  11. اویس رضا

    غزل بغرضِ اصلاح/ رند بے آبرو ہوجائیں گے میخانے میں

    استادِ محترم سر الف عین و دیگر احباب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں نہیں ملتا کسی بستی کسی ویرانے میں سکوں ملتا ہے جو ساقی ترے میخانے میں چھوڑ کر جائیں اگر دل ترے کاشانے میں کیا ملے گا ہمیں کعبے میں صنم خانے میں چھیڑنا مت کسی دیوانے کو انجانے میں شہر کا شہر بدل دے گا وہ...
  12. اویس رضا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوشیار لوگوں سے اے عدم لوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
  13. اویس رضا

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سے کیا ہوسکا محبت میں خیر تم نے تو بے وفائی کی فراق
  14. اویس رضا

    غزل بغرض اصلاح

    جی سر بہت نوازش آپ کی قیمتی مشورے سے نوازنے کیلئے میں اصلاح کی کوشش کرتا ہوں
  15. اویس رضا

    غزل بغرض اصلاح

    سر الف عین
  16. اویس رضا

    غزل بغرض اصلاح

    تمام محفلین خصوصاً اساتذہ حضرات سے اصلاح کی گزارش ہے ہمارے دل کو تماشا بنا کے آپ چلے کہ درد ہجر کا ہم کو لگا کے آپ چلے تمہاری دید کی خواہش رہے گی اس دل میں یہ اور بات ابھی دل دکھا کے آپ چلے رہیں گے صدیوں تلک تیری یاد میں روشن چراغ جو سرِ محفل جلا کے آپ چلے لکھا ہے لوحِ ازل پر...
Top