نتائج تلاش

  1. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    جی دوست، یہ ریپلیسمنٹ ورژن 0.6 میں شامل ہے۔
  2. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    تنصیب کے لیے تفصیلی ہدایات CodePlex پر ڈال دی ہیں۔ برائے مہربانی، اس ربط پر چیک کریں http://www.codeplex.com/UrduDictionary/Wiki/View.aspx?title=Installing%20the%20Add-on
  3. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    کئی دنوں کی کوششوں کے بعد آخرکار اے ایف ایف فائل میں کامیابی ہوئی ہے۔ میں نے درج ذیل قوانین کافی حد تک بنا لیے ہیں غلط الفاظ کے لیے بہتر متبال تجویز کرنا اسم کے جمع بنانا، ان تمام شکلوں ہیں جو مجھے یاد تھیں۔ فعل کے صیغے بنانا، ان تمام شکلوں میں جو مجھے یاد تھے۔ اب تک کی کاوش آپ لوگ یہاں پر...
  4. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    گزارش میں املا پڑتالگر فائر فاکس کی ایڈآن سائٹ پر ڈال چکا ہوں لیکن کوئی بھی Review نہ ہونے کی وجہ سے یہ اب تک پبلک نہیں ہو سکا ہے۔ یعنی آپ اسے وہاں سے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال نہیں کرسکتے جب تک کہ آپ کے پاس ایڈآن ڈویلپر اکاونٹ نہ ہو۔ میں اسے پبلک ایڈآن بنانا چاہتا ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے...
  5. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    اردو املا پڑتالگر کا نیا ورژن حاضر خدمت ہے۔ یہ ورژن درج ذیل مواقع سے اتارا جا سکتا ہے۔ https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/7981 http://www.codeplex.com/UrduDictionary/Release/ProjectReleases.aspx?ReleaseId=15473 اس میں درج ذیل تبدیلیاں کی گءی ہیں 1 - کرلپ اور اردو محفل کی...
  6. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    میں آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا۔۔۔
  7. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    میں نے ملف اتار لی ہے۔ یہ ملف کافی عمدہ معلوم ہوتی ہے اور مجھے اس میں تا حال کوءی غلطی نظر نہیں آءی ہے۔ میں اس فہرست کو ادارہ تحقیقات اردو کی فہرست کے ساتھ مدغم کر کے املا پڑتالگر کا نیا ورژن اپلوڈ کر رہا ہوں۔ .aff فاءل پر کام شروع کیا ہے میں نے۔ اس کام کے لیے مجھے کسی مستند زبان دان...
  8. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    میرا ای میل ایڈریس ہے: kashif dot aqeel at gmail dot com
  9. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    میں CodePlex پر اس سلسلے میں سرگرمی سے کام کر رہا ہوں۔ اگر آپ لوگ براہ راست وہاں پر اس میں حصہ لیں تو امید ہے کہ یہ کام جلد مکمل ہو جاءے گا۔ CodePlex کا ربط یہ ہے: http://www.codeplex.com/UrduDictionary
  10. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    نبیل صاحب، آپ نے جو ربط دیا ہے اس پر فہرست سے متعلق گفتگو تو کافی ہے اور ابتداءی فہرست بھی ہے لیکن تصحیح شدہ حتمی فہرست نہیں مل رہی کاشف
  11. ک

    فائرفاکس میں املاء کی پڑتال

    اردو محفل پر تیار کی گءی فہرست مجھے دے دیں، میں ضرور اسے شامل کر لوں گا۔ الفاظ کی فہرست میں نے ادارہ تحقیقات اردو کے موقع جال سے لی ہے مگر مجھے بھی اس میں کافی خامیاں اور کمزوریاں نظر آ رہی ہیں۔ اب میں ایک نیا پروگرام لکھ رہا ہوں جو کسی بھی ملف کو پڑھ کر اس میں سے نءے الفاظ فہرست میں ڈال دے گا۔...
Top