نتائج تلاش

  1. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عشق میں دنیا گنوائی ہے نہ جاں دی ہے فراز پھر بھی ہم اہلِ محبت کی مثالوں میں رہے احمد فراز
  2. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سوچتا ہوں محفوظ کرلواُسے سینے میں لفظ و بیان کیطرح تھوڑی ہی دیر میں ملاقات بھی ختم ہوجائے گی داستان کیطرح شاعر عرفان صدیقی ✍️ کتاب دریا
  3. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موج خوں بن کے کناروں سے گزر جائیں گئے لوگ اتنی زنجیروں میں مت جکڑو بکھر جائیں گئے لوگ شاعر عرفان صدیقی ✍️ کتاب دریا
  4. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں ! پیر نصیر الدین نصیر
  5. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت دشوار تھی راہ محبت ہمارا ساتھ دیتے ہم سفر کیا! "مہیش چندر نقش"
  6. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏تیرے دستِ ستم کا عجز نہیں دل هی کافر تھا جس نے آہ نہ کی فیض احمد فیضؔ
  7. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ شاندار کمال تر
  8. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ کمال عمدہ انتخاب
  9. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رات پڑتی ہے تو آتا ہے کوئ یاد مجھے تونے رکھا نہ کہیں قابلِ ناشاد مجھے جو خوشی آپ کی وہ میری خوشی بسم اللہ آپ کرتے ہیں تو کر دیجئے برباد مجھے پیر نصیرالدین
  10. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر اک ظلم کی اک الگ نوعیت تھی کسے بھول جاتے کسے یاد کرتے؟ کلیم عاجز وہ جو شاعری کا سبب ہُوا ✍️
  11. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بےشک بے شک اللہ اللہ بہت ہی خوبصورت انداز بیان واہ واہ واہ واہ واہ
  12. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب وہ سکون یاس نہ وہ اضطراب شوق سینے میں دل ہے یا کوئی لاشہ مزار میں اب خاک اڑائیے نہ ہمارے مزار کی اب خاک بھی نہیں ہے ہمارے مزار میں ✍️حفیظ جالندھری
  13. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کیا یقین لاؤں قیامت کے وہم پر؟ مارا ہُوا ہوں آپ کے قول و قرار کا عبدالحمید عدم
  14. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اللہ اللہ یہ تیرے حُسنِ فسوں گر کی کشش بُت بھی سجدے کو ہیں بے تاب صنم خانوں میں پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی رحمتہ اللہ علیہ دستِ نظر ✍️
  15. محارب کاش

    ولی دکنی صنم میرا سخن سوں آشنا ہے - ولی دکنی

    واہ نہایت عمدہ لاجواب
  16. محارب کاش

    نصیر الدین نصیر لُوٹے ہے دل والوں کو رنگِ تُرکانہ تیرا۔۔۔

    واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
  17. محارب کاش

    ماہر القادری غزل : ساقی نے جسے مست نگاہوں سے پلا دی - ماہر القادری

    واہ واہ واہ واہ واہ بہت خوبصورت غزل ہر شعر لاجواب لاجواب
  18. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو بے وفا کیا کہہ گئے خود تو وفا کی نہیں مانگا ہمشہ ہم نے اُسکوٗاُس سے نے صدا کی نہیں دردِ صدف ✍️صفحہ نمبر 36 کتاب
Top