نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ علی

    اک کیقیت ہی تو ہے میرے پاس وو بھی بتا دو تجھ کو میں

    اک کیقیت ہی تو ہے میرے پاس وو بھی بتا دو تجھ کو میں
  2. محمد اسامہ علی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں آج کل پرانے دور کے کچھ ڈرامے دیکھ رہا ہوں جن میں ایک ڈرامہ ALPHA BRAVO CHARLIE بھی ہے جو مجھے بہت پسند آیا ہے
  3. محمد اسامہ علی

    تعارف میرا تعارف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ خوش آمدید سرفراز احمد صاحب
  4. محمد اسامہ علی

    فردوس عاشق کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، وزارت خزانہ کی تردید

    حکومت کا کہنا ہے کے ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گیا ہے۔آہستہ آہستہ عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔
  5. محمد اسامہ علی

    فردوس عاشق کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، وزارت خزانہ کی تردید

    یہ ڈانٹ کس کو پڑی تھی۔۔۔۔۔۔۔وی بھی زبردست والی۔۔۔۔
  6. محمد اسامہ علی

    فیس بک(خورشید اکبر)

    کمال کر دیا آپ نے تو
  7. محمد اسامہ علی

    بہت شکریہ محمد عدنان اکبری صاحب

    بہت شکریہ محمد عدنان اکبری صاحب
  8. محمد اسامہ علی

    آؤ قافیے بنائیں

    کوئی اگر لفظ "دادا" کے ہم قافیہ الفاظ بتا دے تو
  9. محمد اسامہ علی

    آؤ قافیے بنائیں

    ہما ری، تمہاری ،الماری،پچکاری،نہاری،ساری
  10. محمد اسامہ علی

    اک کیفیت ہی تو ہے میرے پاس وہ بھی بتا دو تم کو میں واہ واہ

    اک کیفیت ہی تو ہے میرے پاس وہ بھی بتا دو تم کو میں واہ واہ
  11. محمد اسامہ علی

    آؤ قافیے بنائیں

    رواں، دواں
  12. محمد اسامہ علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس لئے خود کو توڑ بیٹھا ہوں دیکھنا تھا۔۔ کہاں کہاں ہو تم
  13. محمد اسامہ علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تو بچھڑا تھا تم کو اپنا احساس دلانے کے لئے لیکن تم نے تو میرے بنا جینا ہی سیکھ لیا
  14. محمد اسامہ علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک دھچکا بہت ضروری تھا اپنی حد سے نکل گیا تھا میں۔
  15. محمد اسامہ علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟ کہو تو دل دوں، کھیل کر توڑ دینا ♨
  16. محمد اسامہ علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تینوں لگے تے لگی دی قدر ہووے سانوں لگی اے ساڈا خدا جانے ہندا عاشق تے ساڈی قدر کردا تو آپ معشوق ایں تیری بلا جانے
  17. محمد اسامہ علی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے ان کا ہر عیب بھی زمانے کو ہنر لگتا ہے (?????)
Top