نتائج تلاش

  1. ا

    مظفر وارثی جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا

    جا زندگی! مدینے سے جھونکے ہوا کے لا شاید حضور ہم سے خفا ہیں، منا کے لا کچھ ہم بھی اپنا چہرۂ باطن سنوار لیں بوبکر سے کچھ آئینے عشق و وفا کے لا دنیا بہت ہی تنگ مسلماں پہ ہوگئی فاروق کے زمانے کا نقشہ اٹھا کے لا محروم کردیا ہمیں جن سے نگاہ نے عثمان سے وہ زاویے شرم و حیا کے لا مغرب میں مارا مارا نہ...
  2. ا

    مظفر وارثی جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا

    مذکورہ اشعار مظفر وارثی صاحب کی زبانی سننے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کریں!
Top