نتائج تلاش

  1. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    ویسے شکایت کر کے یا الزام لگا کر کیا حاصل ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ آپ نے مہذب طریقے سے کہہ دیا ہے کہ اگر ایسے ہی رہنا ہے تو رہو ورنہ اپنا راستہ ناپو :) تو تنیجہ یہ نکلا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راستہ ناپا جائے۔ شکریا آخر ی الفاظ یہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک سب کو ہدایت دئے۔ آمین ثم آمین
  2. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    چلیں جی دل کی بات بھی زبان پر آ ہی گئی آپ کے۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشورہ اچھا دیا ہے ۔
  3. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    مجھے حیرت تو اسی بات کی ہے کہ ایک خاص گروپ بے دریغ بے ادبی اور مغلظات بک رہا ہے اور انتظامیہ کے براہ راست ارکان کو میری کہی ہوئی بات پر اتنا غصہ آ رہا ہے جس پر باقاعدہ جوابات بھی موصول ہو رہے ہیں۔ لیکن دوسروں کے کہے ہوئے لکھے ہوئے پر بضد ہیں کہ رپورٹ کر لیں اور دیکھ لیں کیا ہوتا ہے۔ واہ...
  4. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    وہ تو مجھے اندازہ ہے کہ آپ اس فورم کو مجھ سے زیادہ ہی جانتے ہیں۔ اور فرضی نام پر اتنا زور ہے آپ کا تو فورم اور محفل کے قوائد میں یہ چیز شامل کر لیں کہ ہر بندہ شامل ہونے سے پہلے اپنی شناخت بھی جمع کرائے ، تاکہ آپ کو یقین ہو کہ کوئی فرضی نام والا فورم یا محفل میں شامل نہیں ہو رہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
  5. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اچھا تو اس پورے مراسلے میں صرف میرے الفاظ اتنے تلخ کیوں لگ رہے ہیں ؟ اور جن باتوں پر میں نے توجہ دلائی ہے ، غیرجانبداری سے ان لوگوں کے جوابات پرکھنے کی بجائے ایسا گرم رویہ کیا ثابت کرتا ہے۔؟ کیا یہ ثابت نہیں ہوتا کہ محفل محض چند لوگوں کے الفاظ کو دانستہ طور پر نہیں دیکھنا چاہتی یا ان کو کھلی...
  6. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اور کیا محفل کے قوائد میں یہ بات شامل ہے کہ جس کے مراسلات دس ہزار سے زائد ہوں یا جس کو منتظمین ذاتی طور پر جانتے ہوں صرف وہی کچھ لکھ سکتاہے۔ ویسے میں نے کسی کی ذات پر کوئی تنقید نہیں کی ہے۔
  7. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    ارے، آپ کو تو ایک لفظ بھی نہیں کہا میں نے۔ پھر بھی اتنا غصہ!!!! شاید آپ منتظمین میں شامل ہیں اور آپ کا علم بھی کاف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی زیادہ ہو۔ لیکن پھر بھی شکریہ کے ساتھ کہوں گا۔ کہ مجھ سمجھانے سے زیادہ بہتر ہے کہ آپ اس لڑی پر توجہ دیں۔ آپ کے علم کی مجھ سے زیادہ ضرورت اس لڑی کو ہے جس میں لوگ غصہ کے...
  8. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    ارے جناب شمشاد صاحب!!!! چھوڑیں اس بات کو۔ بات ذاتیات پر اتر آتی ہے تو انسان ضرورت سے زیادہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ بہت مدت سے ایک شک تھا جس کو آپ کے غصہ سے بھرے جواب نے یقین میں بدل دیا ہے۔
  9. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    میں مزید کسی بحث میں پڑے بغیر ایک ہی بات کہوں گا، کہ یہ انٹر نیٹ ہے یہاں بیٹھ کر گالیاں دینا اور کچھ بھی کہہ لینا بہت آسان کام ہے۔ پتا چلتا ہے تب جب گھوڑا بھی ہو میدان بھی ہو۔ سمجھداروں کے لیئے اشارہ کافی ہے۔
  10. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    یہی دیکھنا چاہتا تھا میں کہ منتظمین کہ ذہنی اور اخلاقی اقدار کس طرف جھکی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کہ عہدہ اور جواب دونوں کو دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہے۔۔۔۔۔۔ اس پوری لڑی میں جو الفاظ آپ کو نظر آئے ہیں ، اس سے آپ کے نظریات کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہے۔ بہت شکریہ آپ کا، شک تو پہلے ہی تھا لیکن ابھی...
  11. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    اگر منتظمین جاگ رہے ہیں ، تو نوٹس لیں، نازیبا زبان اور گالی گلوچ کا استعمال کسی بھی قسم کی آزادی رائے کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔ اور اگر منتظمین اس بات کو نوٹس نہیں لے رہے تو پھر ایسوں کے ساتھ ویسی زبان ہمیں بھی آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    جس کو اللہ بزرگو برتر جو تو فیق دئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ پا ک ہدایت دئے۔آمین مجھے کسی سے بحث نہیں کرنی اور نا ہی دلائل دینے ہیں۔ اللہ پاک مرحوم شہید اہلسنت کے مشن کو قائم دائم رکھے ، آمین
  13. و

    ایک عمومی انتباہ

    اگر انتظامیہ بیدار ہے اور جانبداری کی بجائے غیر جانبداری کی قائل ہے اور مزید برآں کسی خاص فرقہ کی ترویج اور ترقی کے لیئے کوشاں نہیں ہے تو ابھی کچھ دیر پہلے میں نے کچھ پوسٹس کو رپورٹ کیا ہے۔ دیکھتے ہیں اس پر کیا ایکشن لیا جاتا ہے۔
  14. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    ارے منصور بھائی کس کے لیئے یہ سب دلائل دے رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ بھائی جو حقیقت جانتے ہیں وہ جانتے ہیں، لیکن جن کے سینے قفل زدہ ہیں سیاہ میں ڈوبے ہووں پر کسی بات کا کوئی اثر نہیں۔ ابھی کوئی گھسا پٹا فلسفہ نکال کر لے آئیں گے۔ شیطان سے بحث تو ویسے بھی نہیں کی جا سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہر حال اللہ پاک آپ کی علمی...
  15. و

    اہل سنت و الجماعت پنجاب کے صدر مولانا شمس الرحمان قتل

    صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بارے میں جن خیالات کا اظہار کیا جارہا اور زبان استعمال کی جارہی ہے۔ مجھے بہت افسوس ہوا دیکھ کر اور پڑھ کر۔ اس فورم کی انتظامیہ یا تو سوئی ہوئی ہے یا پھر یہ فورم بھی سیاہ لبادہ سیاہ ضمیر و سیاہ زبان سیاہ سینہ کوب لوگوں کا قبضہ ہے-------------------------...
  16. و

    اسلام آباد : ایک طائرانہ نظر میں (میری فوٹو گرافی)

    امجد صاحب اتنی اعلٰی تصویر ہے اس کو گیگا پین پر کیوں نہیں اپ لوڈ کرتے۔ پاکستان کی اچھی تصاویر میں شامل ہو گی۔ بہت اچھی ویب سائٹ ہے اس کا ایڈریس ہے http://gigapan.com
  17. و

    اسلام آباد : ایک طائرانہ نظر میں (میری فوٹو گرافی)

    بہت ہی اعلٰی ۔۔۔۔۔۔۔۔ وطن کی اور خاص طور پر اپنے شہر کی یاد تازہ ہوگئی۔ تقریبا پورا شہر ہی گھما دیا آپ نے۔ مارگلہ ہلز کی ٹریکنگ یاد آگئی۔ بہت زبردست بہت اعلٰی
  18. و

    محبت ایک شجر ہے۔۔۔“چھاؤں"

    تمہیں کیسے بتائیں ہم محبت اور کہانی میں کوئی رشتہ نہیں ہوتا کہانی میں تو ہم واپس بھی آتے ہیں محبت میں پلٹنے کا کوئی رستہ نہیں ہوتا ذرا سوچو! کہیں دل میں خراشیں ڈالتی یادوں کی سفاکی کہیں دامن سے لپٹی ہے کسی بھولی ہوئی ساعت کی نم ناکی کہیں آنکھوں کے خیموں میں خراغِ خواب گل کرنے کی سازش...
  19. و

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں پانچ سال کا بچہ فارمیسی میں داخل ہو تا ہے اور کہتا ہے میرے پاس یہی رقم ہے کیا یہ رقم معجزہ خرید نے کے لیے کافی ہے؟؟ فارمیسٹ چونک کر پوچھتا ہے کیوں بچہ جواب دیتا ہے اور کہتا ہے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ تمہاری ماں کو کوئی معجزہ ہی بچا سکتا ہے-------
Top