نتائج تلاش

  1. خان نشرح شاز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جی درست کرلیا توجہ دلانے پر سپاس گزار
  2. خان نشرح شاز

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بختِ سیہ تو دیکھ کہ ہم۔خاک میں ملے سرمے کی جائے ہو تری چشمِ سیاہ میں میر
  3. خان نشرح شاز

    رقیب پر چند اشعار

    کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا غالب
  4. خان نشرح شاز

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    فرش سے تا عرش واں طوفاں تھا موجِ رنگ کا یاں زمیں سے آسماں تک سوختن کا باب تھا غالب
  5. خان نشرح شاز

    سو لفظوں کی کہانیاں

    بویا جو ببول تو خار ہی نہ لگیں گے،
  6. خان نشرح شاز

    سو لفظوں کی کہانیاں

    واہ بہترین سوچ کی دورنگی بحیثیت تماشائی ایک چیز ہمیں پسند ہوتی لیکن غیرت اس وقت بیدار ہوتی جب ہاتھ ہمارے گریبان میں اور ہماری عزت اس تماشے کا حصہ بننے لگے ۔
  7. خان نشرح شاز

    اک حرف نیم رس کی تگ و تاز دیکھنا

    وا حسرتا کہ فکر و ہنر کا نصیب ہے اس عہدِ کج نہاد کا اغماض دیکھنا بہت خوب عباد عمدہ
Top