نتائج تلاش

  1. م

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏قاصد پیام ان کا نہ کچھ دیر ابھی سنا رہنے دے محوِ لذت ذوقِ خبر مجھے
  2. م

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏جنون عشق کی نیرنگیاں ، ارے توبہ کبھی خداہوں کبھی بندۂ خدا ہوں میں . بیدم شاہ وارثی
  3. م

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏چراغِ طور جلاو بڑا اندھیرا ہے ذرا ن۔۔قاب اُٹھاو بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
  4. م

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہی ہے حاصلِ الفت، یہی ہے معنی ء عشق... نیاز مند رہوں میں .... وہ بے نیاز رہیں.....
  5. م

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ‏دلوں میں جو شاداب ویرانیاں ہیں محبت کی آشفتہ سامانیاں ہیں خدا اور بکھرائے اُن کاکلوں کو بڑی بیش قیمت پریشانیاں ہیں عجب حال میں زندگی کٹ رہی ہے نہ دُشواریاں ہیں، نہ آسانیاں ہیں عدم احتیاطیں ہیں جتنی بھی دل کی میرا تجربہ ہے کہ نادانیاں ہیں (‎عدم)
Top