نتائج تلاش

  1. فضل قیوم حساس

    اصلاح غزل

    تشکر
  2. فضل قیوم حساس

    اصلاح غزل

    شہروالوخوش نہ ہوں مجھ کو چڑھاکےدارپر میں سر مقتل گیا ہوں یار کے اصرار پر دوستی کاوعده مجھ سےمہرباں اغیارپر بےرخی کس کو کہیں,ہوغم نوازش یارپر گرمیوں کی دهوپ میں سائےبڑےانمول تھے جب ہوا ٹھنڈی ہوئی آرے چلے اشجار پر کهودیا نیندوں کو اور بینائی بهی قربان کی عقل بھی حیران ہے اس جذبئہ ایثار پر...
  3. فضل قیوم حساس

    مبارکباد محمد فہد بھائی کو اردو محفل پر ایک ہزار مراسلے مبارک ہوں

    محمد فہد بھائی کو دل کی گہرائیوں سے ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو
  4. فضل قیوم حساس

    فضل قیوم حساس

    آس کے جتنے دیے تھے آنکھ میں بجھتے گئے کتنے اندیشوں کی بارش زہن پر ہوتی رہی آخری لیکچر پہ اپنے، میں بھی افسردہ رہا ڈیسک پرسر رکھ کےوہ بھی دیرتک روتی رہی
  5. فضل قیوم حساس

    تعارف فضل قیوم حساس

    السلام علیکم میرا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان سے ہے چونکہ میں اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں اس لیے ممکن ہے کہ مجھ سے بہت سے غلطیاں ہو نگی گزارش ہے کہ میری معذرت قبول فرمائیں فضل قیوم حساس
  6. فضل قیوم حساس

    فضل قیوم احساس

Top