نتائج تلاش

  1. س

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    میں بھی انپیج 4۔2 ہی استعمال کرتا ہوں۔ اور آگے کے ورزن کے لئے کوشش کرتا ہوں۔ لیکن صاحب انپیج سے زیادہ ابخل مجھے کوئی نہیں دکھائی دیتا۔ کیونکہ ویب پر مجھے 4۔3 کا ورزن کے بارے میں اید دی گئی لیکن ان میں سے ئی اکس ئی فائل ہی کو گم کر دیا تھا اور سیدھا کریڈیٹ کارڈ پر ہی لے گیا کہ پہلے پیسہ بعد میں...
  2. س

    ترجمان القران ۔ تبصرے اور تجاویز

    نبیل صاحب بہت خوب! مولانا آزاد کا اردو ترجمہ مکمل کہاں سے مل سکتا ہے؟
  3. س

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    پیسے کی پہچان یہاں پر انساں کی قیمت کوئی نہیں بچ کے نکل جا اس بستی سے کرتا محبت کوئی نہیں
  4. س

    چٹکلے

    میرا اصل نام سلیم ہے!
  5. س

    کتاب کی تلاش

    یہ قریب منزل آپ ہوئے ہیں یا وہ ؟
  6. س

    چٹکلے

    ایک جگہ شادی کی رسم ہو رہی تہی، انمیں نوجوان بڑہے سب ایک ساتہ ناچ رہے تہے کسی نے پوچہا کہ نوجوانوں کا ناچنا تو سمجہ میں آتا ہے کہ اس کے بعد ہماری باری ہے لیکن بڑہے کیو ناچ رہے ہیں؟ تو جواب ملا کہ یہ بہی ہماری طرح پہنس رہا ہے۔ ایک جگہ لڑکی کی رخصتی ہو رہی تہی تو بچے نے اپنے باپ سے پوچہا...
  7. س

    کتاب کی تلاش

    میں نے تو صرف کتاب کی لنک کے بارے میں پوچہا تہا، میں نہیں جانتا تہا کہ اتنا بڑا جہگرا ہو جائے گا!
  8. س

    کتاب کی تلاش

    محب علوی مشتاق صاحب آپ کا بہت شکریہ ، اے کاش !!! میں لاہور میں ہوتا یا لاہور یہاں ہوتا، انڈیا، گجرات،
  9. س

    کتاب کی تلاش

    محب علوی مشتاق صاحب آپ کا بہت شکریہ
  10. س

    کتاب کی تلاش

    شورس کشمری کی کتاب کی لنک پر دوستوں میں سے کوئی مطلع فرمائیں!
  11. س

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    آپ کا آنا مبارک ہو!
  12. س

    تعارف آگئے ہیں ہم تو گرمی بازار دیکھنا

    فاروق ضفر کے آنے پر اتنے سارے دوستوں نے ویلکم کیا اور ہمارے آنے کا کسی کو پتہ تک نہ چلا! تو خیر ہم تو چلتے ہیں خدا حافظ کبہی وقت ملا تو آئےنگے اور اگر ویل کم نہیں ہوا تو پہر خدا حافظ کر جائےنگے
Top