You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
ہم زندگی کے اُس مقام پہ ہیں کہ جہاں، آنکھ سے آنسوں کی بجائے، قلم سے الفاظ نکلتے ہیں ۔امرت
-
تیرے ہجر کے ہر اک پل سے، تیرا ہی نقش مٹا کر سیکھا ہے، زندگی کے کئی برس گھٹا کر سیکھا ہے، میں نے سب کچھ گنوا کر سیکھا ہے ۔علی امرت
-
لوگ پوچھتے ہیں، یہ قافیہ و ردیف، وہ بحر و وزن، کا فرق معلوم ہے؟ کیا ہیں یہ سب، نہیں معلوم ۔علی امرت
-