نتائج تلاش

  1. محمد سرمد

    شام

    دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے۔ لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی توہے۔ (فیض احمد فیض)
  2. محمد سرمد

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    آپ کی بات بلکل بجا ہے اور میں بھی اسی حق میں ہوں ۔ لیکن آخر کب تک ایساہی کرتے رہیں گے۔ ان لوگوں کو کسی اور طرف چینل کرنا پڑے گا اور ساتھ ہی ساتھ ہمیں اپنی تعلیم اور اس کے معیار پر نظر ثانی کی اشئد ضرورت ہے۔ اور جہاں تک ان صاحب کی بات ہے جن کی ٹوئٹ آپ نے مثال کے طور پہ دکھائی ہیں تو یہ وہ صحافی...
  3. محمد سرمد

    تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم رضوی گرفتار

    میرے خیال میں اقدام اچھا تو ہے لیکن ایک لحاظ مجھے کچھ مناسب نہیں لگا کہ اس طرح سے ان کو اور شہ ملے گی اور حکمتی مخالفت ان کے پیروکاروں میں مزید پختہ ہو جائے گی۔ آخر ان پیروکار جو بھی عقیدہ رکھتے ہوں ہیں تو پاکستانی ہی اور ہیں بھی لاکھوں میں۔
  4. محمد سرمد

    فیض اب کہاں رسم ہے لٹانے کی ۔ فیض صاحب کی ایک غیر مطبوعہ غزل

    بہت ہی ذبردست انتخاب ہے ۔ اسی مناسبت سے فیض احمد فیض کا ایک شعر پیش خدمت ہے۔ اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو وہ ہم کرتے رہیں گے۔
  5. محمد سرمد

    جون ایلیا اقوالِ جون ایلیا

    بہت ہی خوب اور اسی پر ان کے چند اشعار یاد آگئے۔ یہ جو تکتا ہے آسماں کو تو کوئی رہتا ہے آسماں میں کیا۔ یہ مجھے چین کیوں نہیں آتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا۔
  6. محمد سرمد

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت خوب تصویر نگاری ہے اور ہمیں تو یہاں لاہور میں بیٹھے یہ نظارے بہت خوب رو لگ رہے ہیں۔۔
  7. محمد سرمد

    تعارف تعارف

    میں 3ڈی میکس، آفٹر ایفیکٹ، پریمیئر ، فوٹو شاپ، السٹریٹر استعمال کرتا ہوں۔ جی! انشااللّہ پوری کوشش ہو گی۔۔۔
  8. محمد سرمد

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ جناب۔ بہت مشکور ہوں
  9. محمد سرمد

    تعارف تعارف

    بہت شکریہ جناب۔ جہاں تک شعروشاعری کا تعلق ہے تو اس سے کافی شگف رہاہے لیکن ایک عرصہ سے یہ دبط ٹوٹا ہواتھا بس اسی کی بحالی ہمیں یہاں لے آئی۔ مومن خان مومن کا شعر ہے عدم میں رہتے تو شاد رہتے اسے بھی فکر ستم نہ ہوتا ہم نہ ہوتے تو دل نہ ہوتا، دل نہ ہوتا تو غم نہ ہوتا۔
  10. محمد سرمد

    تعارف تعارف

    اس گرمجوشی کے للیئے اراکین محفل کا مشکورو ممنون ہوں۔ امید ہے یہ ساتھ ایک لمبا عرصہ رہے گا۔
  11. محمد سرمد

    تعارف تعارف

    اراکین محفل کو سلام! خاکسار کو محمد سرمد کہتے ہیں۔ فلم کا طالبعلم رہا ہوں اور مشغلے کے طور پر تصویر نگاری اور فلم کرتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے وڈیو ایڈیٹر اور اینی میٹر ہوں۔ اس محفل کو جان کر بہت مسرت ہوئی اور خصوصی طور پر لائبریری بہت ہی عمدہ ہے۔ اللّہ اس محفل کو یوں ہی آباد رکھے۔
  12. محمد سرمد

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل میں کتنے عہد باندھے تھے بھلانے کے اسے وہ ملا تو سب ارادے توڑنا اچھا لگا۔ امجد اسلام امجد
Top