نتائج تلاش

  1. U

    شعر برائے اصلاح

    جزاك الله خيرا و أحسن جزاء، میں روز صرف پڑھ رھا تھا ،
  2. U

    شعر برائے اصلاح

    جزاك الله خيرا و أحسن جزاء. ایک اور زحمت کہ آپ وہ پوری نظم کا ترجمہ کردیں ، میرے لیے آسانی ہوگی
  3. U

    شعر برائے اصلاح

    مع ترجمہ نقل فرمائیں ، جزاك الله خيرا
  4. U

    شعر برائے اصلاح

    جزاك الله خيرا ، مكمل متن بھی ارسال فرمادیں ، اور میں حقیقتا فارسی سے نابلد ہوں ، ناچیز کو تھوڑا سا اشکال اس کے متن پر یہ ہے کہ ز داماں گلہ داراد ، اس کا ترجمہ تو یوں ہوا کہ "دامن کا شاکی ہے" . اس میں لفظِ تنگ کا اضافہ کریں گے یا نہیں ، تھوڑی اس پر بھی روشنی ڈالیں. آپ کا ممنون و شاکر رھوں گا
  5. U

    شعر برائے اصلاح

    جی جزاك الله ، پر اس شعر کے خالق کا نام اور شعر کے کیسا ہے سمجھ نہیں آرھا ہے ، اب سامنے ۲ شعر آگئے ہیں کونسا درست ہے کونسا نا درست ؟ اور فارسی کے اصول کے حساب سے کونسا اس پر برابر اترتا ہے ، تفصیلا جواب عنایت ہوتو عین نوازش ہوگی
  6. U

    شعر برائے اصلاح

    شعر اسی طرح ہے جس طرح مذکور ہے؟
  7. U

    شعر برائے اصلاح

    دامانِ نگاہ تنگ و گلِ حسن تو بسیار ! گل چینِ بہارِ تو ، ز داماں گلہ دارد ! چند سوالات درج ذیل ہیں : ۱ ) یہ شعر کن کا ہے آیا یہ تنہا شعر ہے یا غزل کسی غزل کا حصہ ہے ؟ ۲) شعر جس انداز میں مذکور ہے اسی طرح ہے یا اس میں کچھ غلطی ہے ؟ نوٹ : احباب سے گزارش ہے کہ یہ شعر مجھے کہیں لکھنا ہے ، تو...
Top