نتائج تلاش

  1. شربت علی

    بوجھو تو جانیں

    میں ایک پہلی پوچھتا ہوں۔ جس کے دو ہاتھ ہیں لیکن انسان نہیں ہے ، جس کے چار پاوں ہیں لیکن کوئی جانور بھی نہیں ہے ، جس میں جان بھی ہے اور وہ ہر تین سال کے بعد صرف ایک بار آتا ہے۔ یہ کیا ہے؟؟؟
Top