نتائج تلاش

  1. رخشندہ

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    ایک جملہ میں نے بھی اس مقصد سے تخلیق کیا ہے. ارسال کرتی ہوں. خدا کی رضا شامل حال رہی اور عسکر غیور اپنے جذبات، ژرف نگاہ، چستی اور نظم و ضبط کے باعث ڈٹی رہی تو پاکستان کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑے ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی.
  2. رخشندہ

    ایک ایسا جملہ جس میں اردو کے تمام حرف تہجی اور اعراب ہو

    ر‌ضائی کو غلط اوڑھے بیٹھی ژوب کی قرہ العین اور عظمٰی کے پاس گھر کے ذخیرہ سے آناً فاناً ڈش میں ثابت جو، صراحی میں چائے اور پلیٹ میں زردہ آیا۔
Top