نتائج تلاش

  1. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں بھی بتاؤ کیا, داستاں ختم ہونے والی ہے?
  2. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے ترتیب خراب کردی تھی میں نے
  3. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمندری شارک بھی کبھی کبھار کام ڈال دیتی ہے
  4. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غریب لوگ انتظار میں ہوتے ہیں بجا فرمایا آپ نے کئی لوگ جو خطِ غربت سے بھی نیچے زندگی بسر کرتے ہیں وہ لوگ بھی عیدالاضحیٰ کے دنوں میں گوشت کا سواد لے لیتے ہیں
  5. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری نہیں کہ بڑے سارے ہی جانوروں کو پھراتے ہیں, بہت کم لوگ ایسا کرتے ہیں
  6. انیس جان

    برائے اصلاح

    ہم نے چپ رہ کر, لیے ہیں ترجمانی کے مزے سب نے لوٹے ہیں ہماری بےزبانی کے مزے جس جگہ پر جی کیا……… الف عین سر یہ بھی دیکھ لیں یاسر شاہ صاحب
  7. انیس جان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید جانوروں کے ساتھ پھر رہے ہوں
  8. انیس جان

    برائے اصلاح

    تمام احباب کا بالخصوص یاسر شاہ صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ میں انشاءاللہ اس میں مزید ترامیم کرکے دوبارہ ارسال کروں گا استاد الف عین صاحب آپ بھی ایک نظر دیکھ لیں
  9. انیس جان

    برائے اصلاح

    یہ مصرع بھی دیکھیں بچپنے کی شوخیاں اور نوجوانی کے مزے
  10. انیس جان

    برائے اصلاح

    معصومیت کے واؤ کا اسقاط نہیں ہوسکتا? آپ کی تجویز کا شکریہ لیکن میرے خیال سے معصومیت بچپن کے ساتھ خاص ہے جبکہ سادگی کا کچھ خاص مزہ نہیں آ رہا یہاں پر شرارتوں یا شرارتیں اگر اس بحر میں آسکتی تو میں ان کو برت سکتا تھا آپ معصومیت کے قبیل کے کچھ الفاظ مجھے بتائیں میں ازخود بھی ڈھونڈتا ہوں جزاک اللہ
  11. انیس جان

    برائے اصلاح

    مجھ کو مت بتلا کسی کی مہربانی کے مزے سب نے لوٹے ہیں ہماری بے زبانی کے مزے یہ مطلع دیکھ لیں! پتہ نہیں مجھے اس میں کوئی نقصِ بیان سا لگ رہا ہے بہرحال آپ دیکھ لیں کیا پتہ انجانے میں کوئی قیمتی شعر کہہ دیا ہو آپ نے جو متبادل مصرع عنایت کیا ہے معذرت خواہ ہوں لیکن مجھ پر یہ ابھی تک کھلا نہیں ,اس...
  12. انیس جان

    برائے اصلاح

    گردشِ حالات کے اور ناتوانی کے مزے سب نے لوٹے ہیں ہماری بےزبانی کے مزے دیکھ کر یوں بے سروسامان مت تحقیر کر تو نے دیکھے ہی نہیں ہے رائیگانی کے مزے جس جگہ پر دل کیا چادر بچھا کر سو گئے بے مکانوں سے تو پوچھو!لامکانی کے مزے مصلحت کی بات پروانوں کو بتلاؤ نہ تم نیم جاں ہی جانتے ہیں نیم جانی کے مزے...
  13. انیس جان

    برائے تنقید و اصلاح

    الحمداللہ خیریت سے ہوں! آپ کی قیمتی مشوروں کا شکریہ! میں اس پر مزید سوچ و بچار کر کے دوبارہ سے اصلاح کیلیے بھیجتا ہوں
  14. انیس جان

    برائے تنقید و اصلاح

    یاسر شاہ شکیل احمد خان23
  15. انیس جان

    برائے تنقید و اصلاح

    برائے اصلاح الف عین حسب نسب کے نہیں, ہے یہ سلسلے تنہا جنون وعشق کے ہوتے ہیں راستے تنہا پھر اس کے بعد ہوا کیا ہمارے ساتھ وہاں نہ پوچھ, آگئےجب ,چھوڑکر مجھے تنہا ذرا سی بھی نہیں وحشت کہ ہم کو عادت ہے کرے گی قبر میں اے موت! تو کسے تنہا جو خوش ہوئے تو کہیں بیٹھ کر ہنسی کر لی غموں نے گھیر لیا...
  16. انیس جان

    جانباز قید ہے

    مقطع میں اگر اعجاز کی جگہ اعزاز لایا جائے تو کیا خیال ہے? بحر سے متصادم اشعار کی اگر نشاندہی کردیں تو نوازش ہوگی
  17. انیس جان

    جانباز قید ہے

    باھر ہوں میں مگر ,مری آواز قید ہے پیٹوں نہ کیوں میں سر مرا ہمراز قید ہے پڑھ کر مجھے یہ سورۃِ یوسف پتہ چلا عزّت جو چاہتے ہو, تو آغاز, قید ہے یہ رِیت ہے جہان کی, سو آج دیکھ لو! زاغ وزغن آزاد ہیں, شہباز قید ہے انصاف دیکھیے گا ذرا منصفین کا غدّار سرخ رو ہوئے, جانباز قید ہے اک شخص ہی نہیں ہے فقط...
  18. انیس جان

    برائے اصلاح

    یہ ایک اور تازہ تازہ غزل کا نزول ہوا ہے الف عین نکال کر یہ صدف سے, لہو سے دھوئے گئے اے پڑھنے والو! یہ موتی ہے یوں پروئے گئے جنوں میں اور ترّقی ہوئی علاج کے بعد ہمارے جسم پہ نشتر ہی یوں چھبوئے گئے بس ایک رسم تھی جس کو کیا گیا پورا ہماری لاش پہ کچھ لوگ آئے, روئے, گئے! جہاں کو راس نہ آئی مجبت...
  19. انیس جان

    برائے اصلاح

    سب محفلین کو السلام علیکم بالخصوص استادِ محترم الف عین صاحب کو , کافی عرصہ دل و دماغ کو قبض رہا کوئی شعر نہ کہہ سکا, آج کافی عرصہ بعد غزل لکھی ہے, سو اصلاح کیلیے پیش ہے جب بھی مجھے ملا ہے تو ہنس کر نہیں ملا مل کر بھی تجھ سے دوست!میں اکثر نہیں ملا مسجد میں مدرسہ میں کلیسا و دیر میں جاؤں کہاں...
  20. انیس جان

    برائے اصلاح

    مجھے تو درست لگ رہا ہے بہرحال جو اساتذہ کہیں
Top