نتائج تلاش

  1. عمر رحیم

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    خیبر پختون خواہ میں پی ٹی آئی کی کارگردگی صرف صحت انصاف کارڈ اور غیر سیاسی پولیس کارکردگی ہے۔ تعلیمی مانیٹرنگ سسٹم بھی ایک احسن اقدام ہے۔
  2. عمر رحیم

    کوئی بات نہیں ہم دھوکہ ہر بار کھاتے ہیں کھانےکےچکر میں دھکے ہزارکھاتے ہیں اپنی قسمت بدلنے کا...

    کوئی بات نہیں ہم دھوکہ ہر بار کھاتے ہیں کھانےکےچکر میں دھکے ہزارکھاتے ہیں اپنی قسمت بدلنے کا اعتبار کس پرکیا چارسُومداری کی دوابیمارکھاتےہیں
  3. عمر رحیم

    بندہ ایک ملازم ہے اور اردو کا طالبعلم ہے۔تعلق بونیر سے ہےاورشعروشاعری کا دلدادہ ہے۔افسانوی اور...

    بندہ ایک ملازم ہے اور اردو کا طالبعلم ہے۔تعلق بونیر سے ہےاورشعروشاعری کا دلدادہ ہے۔افسانوی اور مزاحیہ ادب میں بھی خاصی دلچسپی رکھتا ہے۔
Top