نتائج تلاش

  1. محمد ذیشان یوسف

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    کچھ بھی ہو فرخ منظور صاحب ہر کوئی آپکے جتنا فصیح و بلیغ نہیں ہوتا کچھ میرے جیسے نا سمجھ بھی ہوتے ہیں جن کو نہ تو دریا کوزے میں بند کرنا آتا ہے اور نہ بند کوزے سے دریا واپس نکالنا آتا ہے ایسے میں غالب نہ سمجھ آئے تو ہم نثر کا سہارا ہی لیں گے اور اماں بانو کی تحریروں کا سہارا لینا پڑے گا
  2. محمد ذیشان یوسف

    بانو قدسیہ راجہ گدھ سے اقتباس '

    السلام علیکم مجھے اردو ادب کے بارے یقینا آپ احباب کے جتنا علم نہیں پے۔ پر زندگی میں پہلی بار کسی فورم پہ بانو قدسیہ کے بارے ایسا پڑھا جو مجھے ہضم نہیں ہوا اردو محفل کا پرانا قاری ہوں پر آج مجبورا لاگ ان کرنا پڑا فرِخ منظور صاحب آپ زیادہ پڑھے لکھے ہوں گے آپ کا علم زیادہ ہو گا۔ پر آپ کے کچھ الفاز...
Top