نتائج تلاش

  1. احسان اللہ خان

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    یعنی اس جگہ شاعر نے کھلی دل سے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ انسان کی عقلی صلاحتیں محدود ہیں ، گورکھ دھندہ یعنی سمجھ سے بالا تر ، شکریہ جناب صدیقی صاحب
  2. احسان اللہ خان

    تم اک گورکھ دھندا ہو ۔ ناز خیالوی

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اما بعد ! میرے دوستوں میں مرحوم ناز خیالوی کا یہ کلام کہ "تم اک گورکھ دھندہ ہو" مرحوم نصرت فتح علی خان کی آواز میں ہر روز سنتا ہوں لیکن اس جملے کی مطلب یا معنی سے قاصر ہوں " تم اک گورکھ دھندہ ہو" اس جملے کا مطلب یا معنی کیا ہے ؟ برائے مہربانی معلومات دیجئے ۔
Top