نتائج تلاش

  1. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    شکریہ جناب۔ جب میں اختلاف کرتا ہوں تو میں یہ بھی توقع رکھتا ہوں کہ میری بات سے بھی سخت اختلاف کیا جائے گا۔ اس کا رد کیا جائے گا۔ یہ چیز میرے لئے ذرہ برابر تکلیف کا باعث نہیں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اختلاف علم میں ارتقاء کا باعث بنتا ہے۔ ایک دوسرے کے نقطہ نظر کو کھلے دل و دماغ سے سننا چاہیئے۔ مجھے...
  2. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    ٹیگ تو کر دیا لیکچر میں۔ غلطی بھی بتا دی ہوتی۔ اور حیرت کی بات یہ کہ بس دو ہی نام نظر آئے۔ شاباش ہے آپ کو، آئندہ اب پرہیز ہی کریں گے محفل میں کچھ کہنے سے۔شکریہ۔
  3. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    ایک بھائی نے کہا کے مذہب کو کیوں لے کر آئے ہیں۔اس سے متعلق فرقان احمد صاحب نے بات تو کر دی ہے۔ میں اس میں چند باتوں کا اضافہ کرنا چاہوں گا۔ اس دھاگے کا نام ہی بتا رہا ہے کہ اسے خالص سائنسی بحث کے لئے نہیں کھولا گیا۔ اگر نام ہوتا ’’نظریہ ارتقاء کے صحیح یا غلط ہونے پر سائنسی دلائل‘‘ تو بات سمجھ...
  4. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    یہ فیصلہ قارئین پر چھوڑتے ہیں۔
  5. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    یہ دلیل نہیں دی۔ بات کرنے سے پہلے اس مسئلے پر تحقیق کی دعوت دی ہے۔
  6. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    اگر آپ میرے پیچھے کی تمام تحاریر بغور پڑھ لیں تو پھر یہ سوال باقی نہیں رہتا۔
  7. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    ایک بار اس پر غور فرما لیں۔
  8. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    وَاللَّهُ خَلَقَ كُلَّ دَابَّةٍ مِنْ مَاءٍ ۖ فَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ بَطْنِهِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ رِجْلَيْنِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَمْشِي عَلَىٰ أَرْبَعٍ ۚ يَخْلُقُ اللَّهُ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (نور 45) اور اللہ نے ہر چلنے پھرنے والے (جاندار) کی...
  9. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    سب سے پہلے تو میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس چیز کی طرف توجہ دلائی۔ میرے ذہن سے نکل گیا تھا کہ یہ بات ابھی باقی ہے کرنا۔ اس کا جواب میں اوپر دےچکا ہوں۔ لفظ زوج کئی معانی کا حامل ہے۔ اس کے معنی کمپنی، دوست احباب بھی ہوتے ہیں اور قرآن میں مستعمل بھی ہیں۔ اس لئے اس جگہ پر ’بیوی‘ ترجمہ کرنا...
  10. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    اس آیتِ مبارکہ میں کہیں پر بھی آدم کا ذکر نہیں ہے۔ اور حوا کا نام تو پورے قرآن میں نہیں ہے۔ اتنا اہم نام تھا اللہ نے نہ جانے کیوں حوا کا نام لے کر صراحت نہ کی۔ مجھے تو اس آیتِ مبارکہ سے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ ’’اے لوگو اس رب سے ڈروجس نے تمہاری پیدائش کی ابتداء ایک جان یعنی singular cell سے کی...
  11. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    نور 45 ذرا ہماری اس تصور سے واقفیت کروا دیں۔ شکریہ
  12. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    سر یہاں کس طرح کی باتیں کر رہے ہیں آپ۔ عقل کی بات کرنا منع ہے۔
  13. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    میں معذرت خواہ ہوں کہ ابو نعیم اصفہانی کا نام ذہن میں آیا۔ اصل کتاب راغب اصفہانی کی ہے۔ اقتباس پیشِ خدمت ہے۔ في تكوين الإنسان شيئاً فشيئاً حتى يصير إنساناً كاملاً الإنسان يكون أولاً جماداً ميتاً قال الله تعالى: (وكنتم أمواتاً فأحياكم) وذلك حيث كان تراباً وطيناً وصلصالاً ونحوها. ثم يصير نباتاً...
  14. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    اور جہاں تک رہی بات آدم کو دنیا میں ’’اتارنے‘‘ کی۔ اس پر تو کوئی آیت واضح نہیں کہ آدم کو آسمان سے ’’اتارا‘‘ گیا۔ آیات سے تو پتا چلتا ہے کہ اس کی تخلیق کا عمل زمین میں ہی ہوا۔ اور جس جنت کی اللہ پاک آدم کے قصے میں بات کرتے ہیں وہ لگتا تو یہی ہے کہ دنیا میں ہی ایک باغ تھا۔ اہلِ سنت کے عقیدہ...
  15. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    اکمل بھائی چند گزارشات۔ 1۔ اشرف المخلوقات۔ کس اعتبار سے؟ 2۔ کیا ابو جہل جبرائیل سے افضل ہے؟ چونکہ ابو جہل ’اشرف المخلوقات‘ ہے۔ 3۔ انسان کی تخلیق کا حال تو یہ ہے کہ جس قطرہ سے بنتا ہے اسےانسان کے جسم سے خارج ہونے والا ناپاک ترین قطرہ مانا جاتاہے۔ سمجھ سے باہر ہے کہ اسے اپنے ’جسم‘ کی تخلیق سے...
  16. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    آپ نے اس میں انسان کے جو کلیدی کردار کی بات کی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ یہ ’شعور‘ ہی وہ امانت ہے جس کا ذکر اللہ پاک نے سورۃ الاحزاب کے آخر میں فرمایا۔ ’’بیشک ہم نے ’امانت ‘ آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں پر پیش کی تو انہوں نے اس (بوجھ) کے اٹھانے سے انکار کر دیا اور اس سے ڈر گئے اور انسان نے اسے اٹھا...
  17. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    پوچھنا یہ تھا کہ رومی، اقبال، ابو نعیم، الجاحز، ابنِ خلدون وغیرہ ملحد ہیں؟
  18. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    بات تو تب تھی جب آپ دلائل سے بات کرتے۔ جذباتی دلائل ہیں تو چلیں ایسے ہی سہی۔ آپ کو مولانا رومی اور اقبال سے زیادہ علم ہے کہ نبی ﷺ نے کیا فرمایا اور کیا نہیں؟ آپ رومی اور اقبال سے بڑے عاشقِ رسول ﷺ ہیں؟ آپ ابو نعیم سے بڑے عالم ہیں قرآن کی لغت کے جو کہ سورۃ نوح کی آیات سے نظریہ ارتقاء کا جواز...
  19. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    میں جب یہ سوال لے کر قرآن کے پاس گیا کہ تخلیق کی ابتدا کیسے ہوئی؟ تو قرآن نے کہا قُلْ سِيرُوا فِي الأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ بَدَأَ الْخَلْقَ ’’فرما دیجئے: تم زمین میں (کائناتی زندگی کے مطالعہ کے لئے) چلو پھرو، پھر دیکھو (یعنی غور و تحقیق کرو) کہ اس نے مخلوق کی (زندگی کی) ابتداء کیسے...
  20. وجاہت حسین

    تخلیق یا ارتقاء

    ایک اور اہم نکتہ جو انشاء اللہ ایولوشن پر بات کرنے کے لئے میدان صاف کرے گا۔ اس کو بات سمجھ لیں کہ قرآن اپنی نیچر میں Static نہیں بلکہ Dynamic کتاب ہے۔ یہ زمان و مکان میں چودہ سو سال پہلے رک نہیں گئی۔ بلکہ وقت کے ساتھ ایک کرنٹ کی طرح چل رہی ہے۔ ہر دور میں اس کے نئے معانی ومطالب کھلتے ہیں۔ ہر...
Top