نتائج تلاش

  1. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    میں نے کچھ اور فائلز اپ لوڈ کر دی ہیں ۔ جو کورل ڈرا فارمیٹ میں ہیں ۔ نبیل بھائی سے گزارش ہے کہ ان کو دیکھ لیں ۔ شکریہ
  2. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    اچھی بات ہے اگر ٹیکسٹ میں بھی ہو جائے تو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا اجر دیں گے ۔ جب میں نے کمپوز کرنا شروع کیا تھا تو میرا نظریہ یہ تھا کہ ایسا سافٹ ویر ہو جو پرنٹنگ پبلشنگ میں مدد دے سکے ۔ وہ کام یہ سافٹ ویر انشا اللہ کرے گا ۔ کورل ڈرا کا جو فارمیٹ ہوتا ہے وہ ہوتا تو گریفک ہی ہے لیکن ”ویکٹر”...
  3. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    جی ہاں کچھ ایسا ہی ہے یہ کورل فارمیٹ میں ہو گی اور کورل سے ورڈ یا ان پیج میں نہیں جا سکے گی ۔ لیکن سکین شدہ قرآن پاک کا پورا صفحہ سکین ہوتا ہے اور اس میں سے کٹ پیسٹ نہیں کیا جا سکتا ۔ میں نے کورل میں ایک ایک لائن کو گروپ کر دیا ہے ۔ جو کٹ پیسٹ آسانی سے ہو جائے گا ۔ جتنا اس میں سے چاہیں گے اٹھا...
  4. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    سلام کورل ڈرا سے میری مراد ہے ٹیکسٹ کو اٹھا کے کورل ڈرا میں لے جانا اور فارمیٹ کرنا اعراب کو مزید اپنی جگہ پر لانا ۔ جو الفاظ ان پیج میں نہیں بن سکتے ان کو ctrl+Q سے پکچر میں بدلنا اور فارمیٹ کرنا ۔ داراصل میں چاہتا تھا کہ یہ ویسے ہی نظر آئے جیسے قرآن پاک پرنٹ ہوتا ہے ۔ میں جلد ہی کچھ سپارے...
  5. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    السلام علیکم مشتاق بھائی رابطے کا شکریہ۔ مشتاق بھائی میں پچھلے چار پانچ سال سے اپنے کمپوزنگ کے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اس وقت عربی ٹآئپ کے لئے کوئی سافٹ ویر یا فانٹ موجود نہیں تھا ۔ مجھے تقریبا تین سال لگے کمپوزنگ میں ۔ اس میں کچھ غلطیاں تھیں جو ٹھیک کرنے کے لئے میں نے اس کو کورل ڈرا میں کنورٹ...
  6. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    شکریہ نبیل بھائی ۔ اللہ تعالی آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائیں
  7. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    مین نے ان پیج میں کمپوزڈ قران پاک کا سافٹ ویر downloadسیکشن میں بھی رکھا تھا ۔ اسلامی تعلیمات کے سیکشن میں ۔ کچھ دن تو وہ نظر آتا رہا لیکن اب نظر نہیں آ رہا ۔ شاید کوئی ٹیکنیکل پرابلم ہے یا انتظامیہ نے اس کو بلاک کر دیا ہے۔
  8. I

    نور القرآن فانٹ کا نیا ورژن

    قران پاک کپوزڈ ان ان پیج السلام علیکم ! میں نے ان پیج میں مکمل قران پاک کمپوز کیا ہے بڑی احتیاط کے ساتھ ۔ یہ قران پاک ٹریڈ عریبک بولڈ فانٹ میں ہے ۔ میں اس کو یونی کوڈ میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں بغیر غلطیوں کی اسی طرح جیسا کہ ٹائپ ہوا ہے ۔ اس کے لئے میں کون سا فانٹ یا کنورٹر استعمال کروں ۔ کیا...
Top